نتائج تلاش

  1. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈھیروں دعائیں سب کے لیئے السلام علیکم۔
  2. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بھائیو ، بہنو ، بزرگو اور بچو یہ بات تو بتائیں کہ آخر کیوں الٹی گنگا زیادہ بہ رہی ہے۔
  3. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جناب الحمداللہ سب ٹھیک ٹھاک ہیں۔
  4. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھیک ہے جناب ہم نے تو قبول کر لیا۔ وعلیکم السلام اور سنائیں کیا حال احوال ہیں ۔
  5. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قہوہ چلے گا کیا؟؟
  6. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جی الحمداللہ عید اچھی گزر گئی۔ کافی کھایا اور نمکین بھی کافی کچھ کھایا
  7. وجی

    مبارکباد وجی اور اردو محفل کا سولہ سالہ ساتھ

    صابرہ امین صاحبہ بہت شکریہ آپکا ۔ ظفری صاحب شکریہ آپ کا :idontknow:کس چیز کی ؟؟ بہت شکریہ گُلِ یاسمیں صاحبہ اللہ آپ کو بھی ڈھیروں خوشیاں دیکھائے آمین ثم آمین۔
  8. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دعا ہے سب خیر سے ہوں اور خیر سے ہی آپ سب کی عید گزری ہو۔ آمین ثم آمین۔
  9. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہت شکریہ بزرگو آپ کا ۔ سب کو السلام علیکم۔
  10. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہت سوچا بہت سوچا :idontknow: مگر ایک بات سمجھ نہیں آئی :thinking: کہ کیا تتلی کو بھی شہد کی مکھی کاٹ سکتی ہے:noxxx:
  11. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فورا سے پہلے تو یہ بتائیں امالے کیا ہوتا ہے ؟؟ :thinking:
  12. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹھیک کہا آپا آپ نے ۔
  13. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چلتے چلتے رمضان بھی چلنے کو ہے ۔ اللہ ہمیں آئندہ آنے والے رمضان دیکھانے اور عبادت میں گزارنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین۔
  14. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عین ممکن تو نظر نہیں آتا برسوں میں کوئی ایک عاد بار ہی ہوا ہو کہ عرب و پاکستان ایک دن عید کریں۔
  15. وجی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام آمین ثم آمین اللہ ہم سب کی جو بھی عبادات ہے انکو قبول فرمائے آمین۔
  16. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طریقہ کا ر تو دونوں چلتے ہیں ایسا سنا ہے ہم نے امریکہ کے بارے میں۔
  17. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طریقہ بھی بتا دیتے بزرگوں :bighug: آپ خواتین کو خاموشی :surprise: کا کہ رہے ہیں کیا کہ رہے ہیں:thinking:
  18. وجی

    محفل کی بارہ دری

    آمین ثم آمین۔
  19. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیجیئے جمعہ الوداع بھی آگیا اور رمضان بھی رخصت رخصت ہونے والا ہے۔
  20. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دعا ہے سب خیر سے ہوں۔
Top