نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    کبھی کبھار کی باتیں

    ہم نے تو کبھی مرغابی نہیں کھائی ۔ بلکہ ہم نے مرغابی شاذ ہی دیکھی ہو۔ یہ بھی ہو سکتا ہے کہ دیکھی ہو اور تعارف نہ ہوا ہو۔ :) بھیا جی نے کھا رکھی ہے۔ :) اُن سے پوچھیے۔
  2. محمداحمد

    غلطی ہائے مضامین: کچھ باتیں ’’خور و نوش‘‘ کی ٭ ابو نثر

    ہم نے یہ لفظ لیاقت علی عاصم صاحب سے سیکھا: ترے ہجر میں خور و خواب کا کئی دن سے ہے یہی سلسلہ کوئی لقمہ ہاتھ سے گر پڑا تو خیال تیری طرف گیا دیکھیے۔
  3. محمداحمد

    غلطی ہائے مضامین: کچھ باتیں ’’خور و نوش‘‘ کی ٭ ابو نثر

    بہترین تحریر اور بہترین اندازِ تحریر!
  4. محمداحمد

    ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جہاں میں

    ہم نے سوچا کہ اس تحریر کو ایک الگ دھاگے میں شامل کر دیا جائے۔ تاکہ دیگر احباب بھی اپنے تجربے سے اسی قسم کے واقعات و تاثرات شامل کر سکیں۔ یہ واقعات آپ کے اپنے الفاظ میں اور آپ کے اپنے تجربات سے ہونا چاہیے۔
  5. محمداحمد

    کبھی کبھار کی باتیں

    آج صبح میں ایک صاحب کو دیکھ رہا تھا کہ وہ دو سڑکوں کے بیچ فُٹ پاتھ پر کھڑے ہیں اور انتظار کر ر ہے کہ ٹریفک کا زور کچھ کم ہو تو سڑک کراس کریں۔ کچھ دیر اُن کو انتظار کرنا پڑا پھر جیسے تیسے جان پر کھیل کر اُنہوں نے سڑک پار کی۔ اس طرف پہنچے تو ایک خاتون کو کھڑے پایا ۔ خاتون نے غالبا ً اُن سے...
  6. محمداحمد

    کبھی کبھار کی باتیں

    پھر تو قاصد کو خلوت خانہ ء مکتوب میں گھسنے کی سزا ٹھیک ملی ۔ :)
  7. محمداحمد

    کبھی کبھار کی باتیں

    واہ! یعنی میں بچ گیا۔ :D
  8. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    آج یہ پوسٹ دیکھی۔ بہت افسوس ہوا واقعی! ایک آدھ دن پہلے کی بات ہے۔ مجھے کچھ دور پیدل چلنے کا اتفاق ہوا۔ سچ پوچھیے ۔ ہمارے ہاں تو فُٹ پاتھ بھی نہیں ہے۔ فُٹ پاتھ حکومت نے بنائی نہیں اور جو جگہ فُٹ پاتھ کے لئے مختص تھی وہاں دوکان دار اپنا اپنا سامان رکھ کر بیٹھے ہیں۔ گاڑیوں اور رکشوں...
  9. محمداحمد

    کبھی کبھار کی باتیں

    ویسے میں سوچ رہا ہوں کہ اس حادثے کے بعد عاشقوں کو خط کی ایک نقل ضرور رکھنی چاہیے اپنے پاس ! تاکہ پتہ چلے کہ اشتعالِ معشوق باطنی تھا یا خارجی۔ :)
  10. محمداحمد

    کبھی کبھار کی باتیں

    واہ تابش بھائی! کیا ذہنِ رسا پایا ہے۔ :)
  11. محمداحمد

    کبھی کبھار کی باتیں

    لیکن شاعرِ انقلاب تو غالباً کوئی اور تھے۔ :) اللہ اللہ! سب پتہ ہے آپ کو۔ :p شکر ہے مجھے کہیں نہیں بھیجا آپ نے خط لے کر۔ :eek: واہ واہ ! موصوفہ کے وکیلِ صفائی لگ رہے ہیں آپ ! :D موٹے موٹے لفظوں میں دبا کر کتنا بے ضرر سا کر دیا "قتل" کو ۔ :p یہ جب سمجھ آئے گا تب اس کا جواب دیں گے...
  12. محمداحمد

    کبھی کبھار کی باتیں

    آج یہ شعر پڑھا ۔ ہنسی بھی آئی اور حیرت بھی ہوئی کہ ایسا کیا لکھ دیا مومن بھیا نے۔ :) کیا جانے کیا لکھا تھا اسے اضطراب میں قاصد کی لاش آئی ہے خط کے جواب میں مومن خاں مومن
  13. محمداحمد

    زراعتی شاعری

    اب میں راشن کی قطاروں میں نظر آتا ہوں اپنے کھیتوں سے بچھڑنے کی سزا پاتا ہوں خلیل
  14. محمداحمد

    مبارکباد مقدس کو سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو

    ماشاءاللہ ! بہت مبارک ہو مقدس! کیک تو ہم مقدس کے ہاتھ کا بنا ہوا کھائیں گے۔ :)
  15. محمداحمد

    اردو محفل کے نثر نگار - سید عمران

    بلکہ کئی ایک ای بکس بن سکتی ہیں۔ لیکن ایک کتاب پڑھنے والے کو پتہ نہ چلے کہ دوسری کتاب کے مصنف بھی یہی ہیں۔ :)
  16. محمداحمد

    اردو محفل کے نثر نگار - سید عمران

    واہ! ماشاء اللہ ! ان کی تو ای بک بن سکتی ہے۔ اور وہ ای بک ہوگی بھی بہت دلچسپ!
  17. محمداحمد

    ۔۔۔کچھ جلا ہو جیسے۔۔۔۔

    وہ کیا کہتے ہیں انگریزی میں: Hard to please! :confused1: چلیے: Keep Trying. :) :) :)
  18. محمداحمد

    کیا بات ہے۔

    کیا بات ہے۔
  19. محمداحمد

    لوگ اندر سے یہ ہوتے ہیں بڑے عالیشان ۔۔۔ویسے لگتے ہیں بہت عام محبت والے ۔۔ ظہیر احمد ظہیر

    لوگ اندر سے یہ ہوتے ہیں بڑے عالیشان ۔۔۔ویسے لگتے ہیں بہت عام محبت والے ۔۔ ظہیر احمد ظہیر
  20. محمداحمد

    کوچۂ آلکساں

    ہم تو پہلے ہی مشہور ہیں۔
Top