مجھے زیادہ نالج تو نہیں اور آپ نے اچھا کیا قابل استعداد لوگوں کو ٹیگ کردیا دوسری بات بلکل زوجہ قابل تعظیم کے زمرے میں آتی ہے مگر کچھ لفظ مخصوص ہو جاتے ہیں زوجہ کے ساتھ محترمہ وغیرہ بھی لگتا ہے ۔۔باقی تشفی مندرجہ بالا ٹیگ شدگان سے ہو جائے گی۔۔۔
اوہو۔۔ہادیہ۔۔۔بہت معذرت میری نظر نہیں پڑی تھی اور میں آبھی نہیں رہا تھا ابھی دیکھی پوسٹ والد صاحب والی ۔۔۔اللہ انہیں صحت کاملہ عطا کرے۔۔۔۔اب کیا حال ہیں؟
ٹھیک ہر ایک کا متفق ہونا ضروری نہیں
مگر غیر متفق ہونے کی وجہ ضرور ہوتی ہے ۔۔
اگر بتانے والی نہیں ہے تو بہتر ہے خاموشی اختیار کی جائے ورنہ پھر وجہ بتائی جائے ہوسکتا ہے کچھ ڈس انفارمیشن کا شکار ہوں یا ہم کچھ واضح کرسکیں۔۔
ایسی ہی خوشی ایک بار ہماری بیٹی نے بھی ظاہر کی تھی۔۔۔مگر مجھے بڑا غصہ آیا تھا۔ ۔ ۔ ۔ قصہ کچھ یوں تھا سمندر پر جانے کا پروگرام بنا میرے پاؤں میں کچھ درد تھا میں نے بتایا تو بیگم اور بیٹی کا منہ اتر گیا۔۔۔پھر میں نے ٹیبلٹ لی کے چلو خواہ مخواہ موڈ خراب ہو گا۔۔۔کچھ دیکھتے ہیں افاقہ ہو ا تو چلے...
یہ کھیل تو چلیں خیر صحت مندانہ سرگرمی ہے ہی۔۔۔مگر آپ لوگوں نے جو کھیل شروع کر رکھا ہے دنیا میں ۔۔اس پر بھی روشنی ڈالیں نا۔۔؟ پہلے اسامہ اسامہ پھر طالبان طالبان اب داعش داعش۔۔۔۔پھر کچھ اور۔۔۔چین سے رہو اور رہنے دو دنیا کو۔۔۔۔