۔۔۔سمجھ نہیں آرہا مبارک باد کس بات کی دوں ۔ ۔ ۔ یا اردو محفل سے ہمدردی کا پیغام دوں ۔ ۔ ۔ ۔
بھلا بتاؤ۔۔اچھا خاصہ پرسکوں ماحول میں ۔ایسے لڑاکا طیارے کی آمد پر کیا کہا جائے۔ ۔ ۔ ۔
چلیں پھر بھی آخر۔ ۔ ۔ ہمشیرہ جاسمن صاحبہ کی لڑی ہے ۔ ۔ ۔ چلو کیا یاد کرو گی۔ ۔ ۔ بہت بہت مبارک ہو ۔ ۔ ۔ ۔۔:cool: