لیجے ایک اور مغل کا اضافہ ۔ :biggrin:
آسی مرزا بہن کو اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید
امید ہے کی اردو محفل کا شعری گوشہ آپ کے ذوق کی آبیاری میں معاو ن ثابت ہوگا۔:happy:
پہلے پہلے تو مجھے خیال گزرا کہ شمشاد بھائی آپ کو موئنث کیوں گردان رہے ہیں ۔ بعد ازاں
تعارفی صفحہ سے یہ شد دور ہوا۔...