وعلیکم السلام گڑیا۔۔
جیتی رہو شاد رہو آباد رہو ۔
منّے کھانے کا نمک توے پر تھوڑا سا بھون کر (بغیر کچھ ملائے ) رکھ لو۔ اور کچھ کچھ دیر میں چٹکی چٹکی چکھتی رہو ، انشا اللہ درد دور ہوجائے گا۔
آزمودہ ہے ، آپ کی غزل اپیا کو بھی یہی شکایت ہے ، اللہ مالک ہے وہ صحت عطا کرنے ولا ہے ۔۔ اور ہاں نمک کی ڈلی...