نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    مرثیہ: منبر

    غل اٹھا ہے کہ جری ابن جَری آتا ہے چاند یثرب کا پئےجَلوہ گری آتا ہے کیسا رہوار اڑا شکلِ پری آتا ہے دشت میں مثلِ نسیمِ سحری آتا ہے دیکھیے کس کے قدم جمتے ہیں رو میں اس کی غالباً موت کا دریا ہے جلو میں اس کی
  2. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد نعمت

    عثمان بھائی، ننھے شہزادوں کے لیے ڈھیروں ڈھیر دعائیں! تصاویر پلیز!
  3. سیدہ شگفتہ

    ساری دنیا کو آخر پاکستان کی کیوں پڑی رہتی ہے، دنیامیں باقی ملک نہیں رہے کیا؟!!

    ساری دنیا کو آخر پاکستان کی کیوں پڑی رہتی ہے، دنیامیں باقی ملک نہیں رہے کیا؟!!
  4. سیدہ شگفتہ

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    رب ارحمھما کما ربیانی صغیرا
  5. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد و آل محمد
  6. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد و آل محمد
  7. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد و آل محمد
  8. سیدہ شگفتہ

    مرثیہ: منبر

    درِ خیمہ پہ تھا موجود جو ،رہوارِ قدیم ساتھ زینب بھی وہاں تک رہیں با قلبِ دو نیم آ گئے پشتِ فرس پر جو شہِ عرش مقیم آخری بار کہا جھک کےبہن نے تسلیم چھوڑ کر اہلِ حرم جنگ کو جاتے ہیں حسین شور، اعداء میں بپا ہو گیا، آتے ہیں حسین
  9. سیدہ شگفتہ

    مرثیہ: منبر

    کیسے رخصت ہوئے زینب سے ، یہ لکھنا ہے محال نہ زباں کو ہے یہ طاقت ، نہ قلم کو ہے مجال غمِ بے وارثی سے قلب ، بہن کا پامال بھائی کے سامنے ایمان کی عظمت کا سوال بنتِ حیدر کی نگاہوں میں تھی ویراں دنیا ابنِ حیدر کے لیے جنگ کا میداں دنیا
  10. سیدہ شگفتہ

    مرثیہ: منبر

    جب نہ باقی رہا کوئی کہ وہ میدان میں جائے سَر جھکائے ہوئے شہ، عابدِ بیمار تک آئے لبِ معصوم سے اسرارِ امامت سمجھائے پیچ و خَم ، راہِ الٰہی میں ہیں جتنے وہ بتائے کام اب گھر کا نہ تھا کچھ شہِ مظلوم کے پاس آئے رخصت کے لیے زینبِ مغموم کے پاس
  11. سیدہ شگفتہ

    راہِ حسینیت کے شہیدو سلام لو۔۔۔ تم کو نہ اپنے دل سے کبھی ہم بھلائیں گے

    راہِ حسینیت کے شہیدو سلام لو۔۔۔ تم کو نہ اپنے دل سے کبھی ہم بھلائیں گے
  12. سیدہ شگفتہ

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    رب ارحمھما کما ربیانی صغیرا
  13. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد و آل محمد
  14. سیدہ شگفتہ

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    رب ارحمھما کما ربیانی صغیرا
  15. سیدہ شگفتہ

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    رب ارحمھما کما ربیانی صغیرا
  16. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد و آل محمد
  17. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد و آل محمد
  18. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد و آل محمد
Top