جی انشا اللہ اپنی بسات میں جو ہوا کریں گے :) :) ۔۔۔ میں تو اب آپ سب سے تقریباً تین روز بعد ملوں گا کہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے جا رہا ہوں ، باقی ، اس کے بعد حاضر ہیں ماہی احمد بیٹے سے پوچھ لیتے ہیں کہ مصروفیت نہ ہو ،
چند اہم نقاط:
1) تاریخ اور وقت کا تعین ، میری رائے میں رمضان کے بعد ہی بہتر...