متفق ہوں مجھے بس چڑیا والی بات پر الجھن ہوئی ،، اور یہ محض دوستانہ رائے تھی ہم تو خود سیکھنے والوں میں سے ہیں ، یوں ہم آپ کے ہم جماعت ٹھہرے نا ۔۔ :) :)
اور صحیح بات بس غلیل کے ساتھ روشنی کا بندوبست نہ پا کر ٹھٹک گئے اور کیا ۔۔۔ :eek: :p ۔۔۔ :) :)
غم گناہ نہیں ، اس سے کترانا نہیں چاہیئے ! ،،، غم تو ایک وزن ہے ،، محبت بھی تو وزنی ہوتی ہے ، یاس ایک احساس ہے اور وزنی بھی ۔۔۔ تو شاعر کا کام ہے ان اوزان کو بیت کے اپنے اوزان میں پرونا اور یہ کام فانی صاحب نے بڑی خوش اسلوبی سے نبھایا ہے :) ۔۔۔ بھئی میرے تو من پسند شاعرہیں لوگوں کی بابت ہم کیا...
واہ کیا خوب طرح سے پیغام دیا ،، بہت عمدہ ،، باقی قیصرانی بھائی سے اتفاق ہے۔ پس یہ کچھ ماندا قباحتیں دور ہو جائیں (یعنی چِڑے کی مشکل کا کچھ اور سبب ہو جائے) تو چاند سے گرہن ہٹ جائے گا :) :)
جزاک اللہ،
اللہ کرے زور قلم اور زیادہ!