میں(اکتاہٹ کے ساتھ): آپ برملا سمجھایئے، سب تاکید پلکوں پر!
لیکن آپ کا یوں میری تحریر کا پوسٹ مارٹم کرنا مجھے قطعاً پسند نہیں۔
وہ (مسکراتے ہوئے): تمہاری تحریر کیڑا ہے جسے میں سفید کفن پہنا دیتا ہوں،
مگر تُم دیکھنا ایک دن یہ کفن اس کیڑے کی تمام میل چوس لے گا، پھر یہ سخت چادر بن جائے گا اور پھٹ...