نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    چمپئینز ٹرافی بارہواں میچ: پاکستان بمقابلہ سری لنکا

    :feelingbeatup::feelingbeatup::feelingbeatup: :beating::beating::beating: پہلے یہ بتائیں کیوں کھپے :happy:
  2. سیدہ شگفتہ

    چمپئینز ٹرافی بارہواں میچ: پاکستان بمقابلہ سری لنکا

    کون ہیں یہ دونوں ؟ ایک تو شاید عبداللہ بھائی کی کھپے ٹیم کا کھلاڑی ہو گا ، یہ خاتون کون ہیں؟
  3. سیدہ شگفتہ

    چمپئینز ٹرافی بارہواں میچ: پاکستان بمقابلہ سری لنکا

    :beating: ویسے کس کو کھپے اور کیوں :)
  4. سیدہ شگفتہ

    چمپئینز ٹرافی بارہواں میچ: پاکستان بمقابلہ سری لنکا

    سری لنکا والے مسلمان ہوتے تو آج نماز استسقاء پڑھ رہے ہوتے۔
  5. سیدہ شگفتہ

    چمپئینز ٹرافی بارہواں میچ: پاکستان بمقابلہ سری لنکا

    اللہ کرے پاکستان کی جیت ہو، آمین۔
  6. سیدہ شگفتہ

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    رب ارحمھما کما ربیانی صغیرا
  7. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد و آل محمد
  8. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد و آل محمد
  9. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد و آل محمد
  10. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد فرحت کیانی @ 9999

    ویسے آپ کو یہ خیال آیا کیسے ؟ :)
  11. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد فرحت کیانی @ 9999

    کوئی شک محمد احمد بھائی :)
  12. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد وارث بھیا کے محفل میں دس سال

    بہت مبارک باد محمد وارث بھائی! کتنی کتب پڑھ ڈالیں اس عرصہ میں؟ قوت برداشت میں کمی ہوئی یا اضافہ؟
  13. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد سیدہ شگفتہ کے 28000 مراسلے!

    بہت شکریہ نوشاب بھائی! میں اب سوچ رہی ہوں کہ اردو محفل میں بارہواں سال مکمل ہونے تک یہ رفتار بڑھ جائے یا کم ہو جائے۔ :)
  14. سیدہ شگفتہ

    صبا اکبر آبادی مولانا جامی کا نعتیہ کلام اور نعت جامی کا منظوم ترجمہ از صبا اکبر آبادی

    محمد خلیل الرحمٰن بھائی، متفق ہوں، مصرعہ کو اسی طرح ہونا چاہیے ، کتاب (ماخذ) میں جس انداز میں درج تھا میں نے اسے تبدیل نہیں کیا تھا تاہم اسے تبدیل کر دینا ہی بہتر ہے۔
  15. سیدہ شگفتہ

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    رب ارحمھما کما ربیانی صغیرا
Top