نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    آپ کے منہ میں بھی گھی (بلکہ دیسی گھی) شکر :happy:
  2. سیدہ شگفتہ

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    یہ شعیب ملک لگتا ہے سسرال کے دباؤ میں آ گئے :happy: آؤٹ ہو گئے
  3. سیدہ شگفتہ

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    بیک گراؤنڈ میں دل دل پاکستان گونج رہا تھا !
  4. سیدہ شگفتہ

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    واہ واہ واہ دو خوبصورت چوکے :applause:
  5. سیدہ شگفتہ

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    :donttellanyone: دیکھا عبادت میں خلل ڈلوانے کا نتیجہ، دوسرا کھلاڑی آؤٹ ہو گیا۔ :happy:
  6. سیدہ شگفتہ

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    فخر زمان :applause::applause::applause::applause:
Top