نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    آج کھیلنے والی پاک ٹیم میں کون سے کھلاڑی شامل ہیں؟
  2. سیدہ شگفتہ

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    انیس بھائی، آپ شدید مایوس بریگیڈ میں ابھی شامل ہوئے ہیں یا پہلے سے ہی شامل ہیں؟ :happy: یاز بھائی ، آپ کو شدید مایوس بریگیڈ کی کپتانی چھوڑنی پڑ سکتی ہے! :happy:
  3. سیدہ شگفتہ

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    معلوم ہوا ہے کہ کھپے کے دو معنی ہیں، اب آپ کی مراد کس معنی سے ہے؟ :happy:
  4. سیدہ شگفتہ

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    انڈیا نے ٹاس جیت کر بالنگ کا فیصلہ کیا۔
  5. سیدہ شگفتہ

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    اللہ کرے پاکستان کی جیت ہو، آمین۔
  6. سیدہ شگفتہ

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    رب ارحمھما کما ربیانی صغیرا
  7. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد و آل محمد
  8. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد و آل محمد
  9. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد و آل محمد
  10. سیدہ شگفتہ

    چمپئینز ٹرافی: پہلا سیمی فائنل؛ پاکستان بمقابلہ انگلستان

    خیر مبارک! آپ کو بھی دلی مبارک باد !
  11. سیدہ شگفتہ

    چمپئینز ٹرافی: پہلا سیمی فائنل؛ پاکستان بمقابلہ انگلستان

    کھپے بریگیڈ کو بھی بہت بہت مبارک باد! :happy:
  12. سیدہ شگفتہ

    پاکستان کی جیت مبارک ہوسب کو!

    پاکستان کی جیت مبارک ہوسب کو!
  13. سیدہ شگفتہ

    چمپئینز ٹرافی: پہلا سیمی فائنل؛ پاکستان بمقابلہ انگلستان

    آپ اپنا کیمرہ اٹھائیں اور باہر سے ہو کے آئیں ذرا۔
  14. سیدہ شگفتہ

    چمپئینز ٹرافی: پہلا سیمی فائنل؛ پاکستان بمقابلہ انگلستان

    شدید مایوس بریگیڈ کو شدت سےخصوصی مبارک باد!:happy: :happy:
  15. سیدہ شگفتہ

    چمپئینز ٹرافی: پہلا سیمی فائنل؛ پاکستان بمقابلہ انگلستان

    مایوس بریگیڈ کو خصوصی مبارک باد!:happy:
Top