نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد و آل محمد
  2. سیدہ شگفتہ

    چمپئینز ٹرافی: پہلا سیمی فائنل؛ پاکستان بمقابلہ انگلستان

    آمین۔ تصاویر بھی بنا لیتے عبداللہ بھائی ان لمحات کی۔
  3. سیدہ شگفتہ

    چمپئینز ٹرافی: پہلا سیمی فائنل؛ پاکستان بمقابلہ انگلستان

    نہیں ناں، پہلے تو ہماری مایوس بریگیڈ آئے گی میدان میں قرۃ :happy:
  4. سیدہ شگفتہ

    چمپئینز ٹرافی: پہلا سیمی فائنل؛ پاکستان بمقابلہ انگلستان

    افف دعا مانگنا بھی نہیں آتا، اغلاط درست کیجیے اپنی: اللہ کرے بہترین جائے اور آخر میں آمین کہنا مت بھولیے گا۔ :happy:
  5. سیدہ شگفتہ

    چمپئینز ٹرافی: پہلا سیمی فائنل؛ پاکستان بمقابلہ انگلستان

    آپ یقین کر ہی لیجیے اب ابن توقیر بھائی:happy:
  6. سیدہ شگفتہ

    چمپئینز ٹرافی: پہلا سیمی فائنل؛ پاکستان بمقابلہ انگلستان

    اپڈیٹ دیتے رہیں پلیز کیونکہ میں کھیل نہیں دیکھ پا رہی۔
  7. سیدہ شگفتہ

    چمپئینز ٹرافی: پہلا سیمی فائنل؛ پاکستان بمقابلہ انگلستان

    اتنی گہرائی میں جانے کی ضرورت نہیں عبدل بھائی بس یہاں اور یہاں دیکھ لیں تو پس منظر واضح ہو جائے گا میری بات کا ۔
  8. سیدہ شگفتہ

    چمپئینز ٹرافی: پہلا سیمی فائنل؛ پاکستان بمقابلہ انگلستان

    یہ جنریٹر والی بات وائرل ہے شاید ابھی تھوڑی دیر پہلے یہاں گھر میں بھی یہی سنا کہ حسن کا جنریٹر آن ہو گیا ہے۔ :happy:
  9. سیدہ شگفتہ

    چمپئینز ٹرافی: پہلا سیمی فائنل؛ پاکستان بمقابلہ انگلستان

    گوجرانوالہ کے تاجروں نے حسن علی کے لیے خصوصی انعام رکھا ہے پانچ شکار کرنے پر۔
Top