محمد تابش صدیقی بھائی، کسی ملک کا تو نہیں معلوم البتہ پشاور میں معلوم کرنا پڑے گا کہ پشاوری کیلنڈر کیا کہتا ہے۔ :)
زیک بھائی، فاطمی کیلنڈر کا یہ فرق کس سبب سے ہے؟ چاند یا کچھ اور؟
محمد تابش بھائی انیسواں روزہ مسلسل ،یعنی ماہ شعبان کے آخری دو دن اور پھر ماہ رمضان کے اب تک تمام ۔
محمد وارث بھائی، یہیں ہوں ۔ آپ نے درست سمجھا اس بار میں نے ماہ شعبان کے آخری دو دنوں سے روزے رکھنا شروع کر دیا تھا۔گزشتہ ماہ رمضان بارھویں روزے پر میں بیمار پڑ گئی تھی ۔ اس بار شکر ہے ایسا...