نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    درد کیسے عطا ہوتا ہے؟

    بہت اعلیٰ ۔۔منیب صاحب۔ ۔ ۔ بہت مشکل مافی الضمیر کو سادہ لفظوں میں بیان کردیا اور بہت سوں کا درد جگا دیا ہم نے شروع میں بہت عام درد لیا تھا وہی محبوب سے فراق و وصال والا دوری والا مگر آپکا درد تو بہت عمیق نکلا۔۔اسی طرح کا اکثر لطف محترمہ نور سعدیہ شیخ کی لڑیوں میں آتا ہے ۔۔۔اور آپ دیکھیں گے ان...
  2. اکمل زیدی

    ۔۔۔دستور زباں بندی ہے۔۔صاحب ۔ ۔ ۔

    ۔۔۔دستور زباں بندی ہے۔۔صاحب ۔ ۔ ۔
  3. اکمل زیدی

    دیسی خاندانی کہاوتیں ، منطقیں اور غیر منطقی اعتقادات

    فیصل بھائی ایک نکتہ یہ بھی ہے کہ ایک تو وہ طبقہ تھا جو مسلمان ہی آکر یہاں بسا یا بعد میں مسلمان ہی ہجرت کر کے بس گئے اور انکی نسلیں مسلمان ہی رہیں تو وہ اس پر اعتراض کرنے میں بجا ہیں کہ ان کے اجداد ہندو نہیں تھے ۔۔یہ الگ بات کے پھر نسلیں ہندوؤں کے درمیان رہیں۔۔۔اور کچھ وہ تھے بلکے کافی کچھ وہ...
  4. اکمل زیدی

    دیسی خاندانی کہاوتیں ، منطقیں اور غیر منطقی اعتقادات

    بھیا کچھ نہ کچھ وجہ تو یقینا" ہوگی ۔۔وجوہات کی تفصیل کی اور کھوج جاننے کی کوشش کرونگا ۔ مگر اکثر کی ممانعت بھی ہے بہرحال۔۔اسی طرح کی اور باتیں بھی ہیں جن کا ذکر مل جاتا ہے ۔۔ جیسے: دانتوں سے ناخن کاٹنا - یا روٹی توڑنا -ٹوٹے ہوے برتن میں کھانا کھانا یا پانی پینا - مغرب کے وقت سونا۔۔الٹا سونا --...
  5. اکمل زیدی

    کیا ہوا شکیب صاحب پانی نہیں آرہا کیا ۔۔

    کیا ہوا شکیب صاحب پانی نہیں آرہا کیا ۔۔
  6. اکمل زیدی

    اسلام کے خلاف بولنا ٹھیک ،ہولو کاسٹ پر اعتراض پر بلبلانا --افسوس -ذمہ داری کے چکر میں بولنے...

    اسلام کے خلاف بولنا ٹھیک ،ہولو کاسٹ پر اعتراض پر بلبلانا --افسوس -ذمہ داری کے چکر میں بولنے کی استعداد رکھتے والے چپ سادھنے پر مجبور ۔
  7. اکمل زیدی

    پی ٹی آئی حکومت سویڈن کے طرز حکومت کی پیروی کرے گی

    Mr Zak give me reason if you are disagreeing with my comments کس بات سے اسلام کے مکمل ضابطہ حیات سے غیرمتفق ہیں اسلام کے دین فطرت ہونے سے غیرمتفق ہیں یا اسلام کے اللہ کے پسندیدہ دین ہونے سے۔۔۔۔یا ایسے ہی بونگیانہ غیر متفق کیا ہے ؟ زیک
  8. اکمل زیدی

    دیسی خاندانی کہاوتیں ، منطقیں اور غیر منطقی اعتقادات

    کچھ چیزیں ہمارے ٹریڈیشن سے بھی آگئ ہیں جس ماحول (یعنی ہندستان) میں ہمارے اجداد رہے۔۔وہاں بہت ہوتا ہے۔۔۔
  9. اکمل زیدی

    دیسی خاندانی کہاوتیں ، منطقیں اور غیر منطقی اعتقادات

    ہاں بھیا بلا وجہ شک تو ویسے بھی بیماری ہے ۔ ۔ ۔ ذہنی۔۔۔ ایک مزے کا واقعہ سنیں ۔تھوڑا موضوع سے ہٹ کر ہے پھر بھی شیئر کر دیتا ہوں۔ہمارے ساتھ والے آفس میں ایک صاحب تھے جن کی ڈیوٹی آفس کو بند کرنا تھا ہم روز یکھا کرتے تھے وہ ہر دروازے کا تالا بار چیک کرتے تھے اور ساتھ میں تکرار ہوتی تھی ٹھیک ہو...
  10. اکمل زیدی

    خامشی سے تو سب گذر جاتے ہیں احمدبھائی مگر پیچھے بڑا کہرام چھوڑ جاتے ہیں۔۔۔

    خامشی سے تو سب گذر جاتے ہیں احمدبھائی مگر پیچھے بڑا کہرام چھوڑ جاتے ہیں۔۔۔
  11. اکمل زیدی

    دیسی خاندانی کہاوتیں ، منطقیں اور غیر منطقی اعتقادات

    عدنان بھائ اوپر پہلے ہی بھائی لوگ نشاندہی کرچکے ہیں توہمات اور کہاوت دو الگ باتیں ہیں۔۔۔کہاوت میں تو بلاشبہ پورا خلاصہ اور تجربہ شامل ہوتا ہے مگر توہمات والی چیزیں الگ ہیں اور شاید ترمذی کی حدیث بھی ہے کہ" جس چیز میں شک ہو اسے چھوڑ دو اور او رجو شک میں نہ ڈالے اسے اختیار کرو " مگر ہمارے یہاں...
  12. اکمل زیدی

    زندگی کے اداس رنگ

    لیکن آپ کا تو کراچی لکھا ہوا آرہا ہے ۔۔۔:confused:
  13. اکمل زیدی

    پی ٹی آئی حکومت سویڈن کے طرز حکومت کی پیروی کرے گی

    تمام تر جذباتیت سے ہٹ کر اگر rational point of view سے دیکھا جائے تو ہمیں کہیں بھی جانے یا کسی کو بھی فالو کرنے کی ضرورت نہیں اسلام صرف دین نہیں بلکے ایک مکمل ضابطہ حیات ہے کیونکہ یہ دین فطرت ہے کیا اس میں طرز حکمرانی کے بہترین اصول نہیں ہونگے بلکے یقیناٌ ہیں۔۔ہمیں لیڈ کرنے والی قوم بننا...
  14. اکمل زیدی

    غزل،

    خوب ۔ ۔ ۔
  15. اکمل زیدی

    رباعیات

    بہت اعلیٰ۔ ۔ ۔
  16. اکمل زیدی

    رباعیات

    واہ کیا عمدہ ہے ۔ ۔ ۔
  17. اکمل زیدی

    متفق۔۔

    متفق۔۔
Top