اچھا ایک بات بتائیں آپ گھاس پر ننگے پیر چل رہے ہیں یقیناً اچھا لگے گا مگر آپ کچھ تبدیلی کے لیے یہ خواہش کریں کہ ذرا اس غھاس میں کیلیں اس طرح گاڑی جائیں کہ ان کی نوکیں اوبر کی طرف ہوں اور پھر ذرا اس پر چل کر دیکھا جائے واک کا نیا مزا لینے کے لیے۔۔اب تصور کریں اور بتائیں۔۔یہ میرا سوال بھی ہے اور...
خوب ہے ۔۔۔تابش بھائی ۔آپ کو تجویز دینا عجیب سا لگتا ہے مگر پھر بھی ایک مشورہ سمجھ لیں کہ سب سے پہلے شعر میں گل میں زیر لگا دیں ورنہ اکثر لوگ گِل کو گُل پڑھ جاتے ہیں۔۔۔اگر اعراب نہ ہو ں تو۔۔۔
بھیا محمد تابش صدیقی ایک پوسٹ پر جزاک اللہ لکھا تھا صبح سمجھ نہیں آئ کے وہ سرورق پر کیوں نہیں آیا مطلب جب پوری پوسٹ موجود ہے تو اس پر جزاک اللہ کا جواب روک لینا ۔۔عجیب مخمصہ میں ڈال رہا ہے۔۔