نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    درد کیسے عطا ہوتا ہے؟

    ایک بات میں نے اپنے کیفیت نامے میں کہی تھی غالباََ ۔۔جواد نقوی صاحب کے ایک بیان میں سنی تھی مناسب لگ رہا ہے کے یہاں دوہرا دوں شاید کچھ کڑی سے کڑی مل جائے۔ ۔ ۔ "انسان کے درجے کی تشخیص کا ایک پیمانہ یہ بھی ہے کے اسے کیا چیز لذت دے رہی ہے اور کس چیز سے تکلیف پہنچ رہی ہے"
  2. اکمل زیدی

    نظر لکھنوی غزل: اسیرِ آز ہوتی جا رہی ہے ٭ نظرؔ لکھنوی

    واہ --واہ کیا ہی عمدہ ہے ۔ ۔ ۔
  3. اکمل زیدی

    گفتگو - 8 مئی، 2018ء - مردِ حر

    عہد الست ۔ ۔ ۔ ۔
  4. اکمل زیدی

    میری ڈائری کا پہلا صفحہ - منیب الف

    خوب خود کلامی ہے۔۔۔اور حق ہے بیٹھک بیٹھک ہی رہتی ہے لوگ اسے مستقل سکونت سمجھ لیتے ہیں بس بیٹھک کو بیٹھک ہی سمجھنا چاہیے۔۔۔مگر اس بیٹھک کو بیٹھنے کے لیے نہیں "قیام "کےلیے استعمال کریں۔ ۔ ۔
  5. اکمل زیدی

    مبارکباد عید غدیر مبارک ہو

    آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو
  6. اکمل زیدی

    مباہلہ، اثبات حقانیت اسلام

    آپ کو بھی مبارک ہو۔۔۔
  7. اکمل زیدی

    24 ذوالحج : اسلام کی عظیم فتح-اسلام کی حقانیت، عظمت اور برتری کا ایک عظیم الشان واقعہ -مباہلہ-...

    24 ذوالحج : اسلام کی عظیم فتح-اسلام کی حقانیت، عظمت اور برتری کا ایک عظیم الشان واقعہ -مباہلہ- تمام عالم اسلام کوعید مباہلہ مبارک۔۔۔
  8. اکمل زیدی

    پی ٹی آئی حکومت سویڈن کے طرز حکومت کی پیروی کرے گی

    رسول اللہﷺ کے ذریعے جو رہنمائ دی ہے اللہ نے میں نے اس کی مثال دی جو سسٹم بتایا گیا وہ تو قیامت تک انسان کی فلاح کے لیے رہے گا اگر پوری طرح نافذ کیا جائے۔۔آپ کیوں ماہ سال میں اسے مقید کر رہے ہیں۔۔
  9. اکمل زیدی

    دیسی خاندانی کہاوتیں ، منطقیں اور غیر منطقی اعتقادات

    جی اب ٹریک پر ہیں آپ۔ ۔ ۔
  10. اکمل زیدی

    دیسی خاندانی کہاوتیں ، منطقیں اور غیر منطقی اعتقادات

    بس تو ہم نے بھیاسی لیے اس موقع سے فائدہ اٹھا لیا۔ ۔ ۔ ;)
  11. اکمل زیدی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    چلیں پھر اس پر بھی ۔۔مم۔۔۔ اوہ ۔۔اچھا ۔۔ٹھیک ہے ۔۔۔مگر سر بات تو ہم نے ایسی ہی کی تھی۔۔اور پہنچ بھی گئی ہوگی۔۔۔:D
  12. اکمل زیدی

    دیسی خاندانی کہاوتیں ، منطقیں اور غیر منطقی اعتقادات

    سر جی منہ میں کچھ کنکر آجائے مرچ آجائے تو آپ نے اسے نکال لیا یا چلیں پورا نوالہ ہی اگل دیا پھر بھی سمجھ آتا ہے ۔۔۔مگر الٹی کردینا وہ بھی اختیاری تو یہ تو بالکل غلط ہو جائے گا نا۔ ۔ ۔
  13. اکمل زیدی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    سر جی اب تو میں نے خود وضاحت کردی ۔۔اب کیا ضرورت ہے ۔۔۔ایک بار پھر آپ جیسے دردمند ۔معاملہ فہم۔پھر بھی دل ہے پاکستانی وغیرہ محفلین سے معذرت۔۔۔
  14. اکمل زیدی

    دیسی خاندانی کہاوتیں ، منطقیں اور غیر منطقی اعتقادات

    میں اس کے لیے آپ کابہت بہت پاکستانی صدر ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ :D
  15. اکمل زیدی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    نہیں سر جی آپ تو کم ازکم قطعی اس فہرست میں نہیں آتے ۔۔۔۔۔
  16. اکمل زیدی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    احمد بھائی معذرت کے ساتھ اگر اجازت ہو تو۔۔۔۔ ہر نیا تجربہ کہتا ہے ہم ٹھیک سمجھے تھے۔۔۔۔ :LOL:
Top