روزمرہ کی گفتگو میں اردو سے فرار اور انگریزی الفاظ کی پیوندکاری اس قدر عام ہے کہ توبہ ہی بھلی، ایک نئی مصیبت رومن اردو کی صورت آئی ہے ۔
مقامی بینک کے معلومات نمبر پر فون کیا تو پہلے ہمارا شکریہ ادا کیا گیا اور اسکے بعد عندیہ دیا گیا کہ آپ کی کال ریکارڈ کی جائیگی ، پھر کہا گیا اردو کے لئے ایک...