میں نے یہ دیکھا ہے آجکل بہت سے لوگ پاسپورٹ بنوانے کی عمل کو مشکل سمجھتے ہیں
مگر ہمارے دادا نے ساٹھ کی دھائی میں جب پاسپورٹ بنوانے کی کوشش کی تھی تو بتاتے ہیں کہ دو دفعہ پولیس انکواری کرنے گھر بھی آئی
اور اس وقت کے ایک 17 گریڈ کے آفیسر جن سے خاندانی مراسم تھے کو دو سے تین دفعہ پاسپورٹ آفیس...