نتائج تلاش

  1. ز

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    عوامی بلاگنگ کی پیک گزر چکی۔ آجکل سپانسرڈ بلاگنگ کا دور دورہ ہے۔ویسے شارٹ فارم اور working through ideas کے لئے بلاگنگ اچھی ہے لیکن اگر فیڈبیک ملے۔ ایک زمانہ تھا کہ میرے جیسے رینڈم بلاگر کو بھی روانہ ہزار لوگ پڑھتے تھے۔ اس طرح کافی گفتگو ہو جاتی تھی۔ اب اکثر ایسے معاملات نہیں ہیں۔ لیگیسی میڈیا...
  2. ز

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    اصل کا تو جہاز بہت عرصہ پہلے آموں کی وجہ سے پھٹ گیا
  3. ز

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    ہم امیر المومنین کا ذکر کر رہے ہیں آپ کپتان کا۔ یہ تو برابر کا لیول نہ ہوا
  4. ز

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    لاڈلا ہونے کا۔ اگر آپ بچپن کی تصویر دیکھیں تو جتنی میری ہیں اس کا عشر عشیر بھی باقیوں کی ملا کر نہیں ہیں۔ ساتھ ساتھ یہ بھی کہ مجھے ذمہ دار سمجھا جاتا تھا اور اسی طرح ایکٹ کرتا تھا۔ حال ہی میں امی بیمار تھیں تو انہیں کئی بار قریبی لوگوں کو پہنچاننے میں مسئلہ ہوا۔ ایسا ساری فیملی کے ساتھ ہوا۔...
  5. ز

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    مریم افتخار نے پرمزاح کی ریٹنگ تو لگا دی ان سے پوچھتے ہیں کہ میں نے یہ کیوں کہا:
  6. ز

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    ایک تو بانی ہوتے جو ناطہ ہے وہ میرے لئے اہم ہے۔ دوسرے محفل کی ٹیم میں شاید میری طرح کوئی آن لائن نہیں۔ لیکن ساتھ ساتھ یہ بھی کہوں گا کہ میں پاکستان کو بالکل مس نہیں کرتا آجکل میں صرف والدین ے ملنے جاتا ہوں اور ایک ہفتے سے کم میں واپس آ جاتا ہوں۔ محفل اور والدین کے علاوہ میں اردو بالکل نہیں بولتا...
  7. ز

    بوسٹن روڈ ٹرپ

    شام کو بیٹی کے ساتھ ڈنر کا پلان تھا تو اسے ملنے ایم آئی ٹی پہنچے
  8. ز

    انٹرویو انٹرویو وِد ظفری

    موٹرسائیکلز پر تو تین سے زائد گینگ ہی ہوتا ہے
  9. ز

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    پہاڑوں میں بادل ہمیشہ کا مسئلہ ہیں۔اسی لڑی میں ننگاپربت کی تصاویر ہی دیکھ لیں۔ کسی وقت تو وہ بالکل بادلوں میں غائب۔ ویسے پسو کونز کو آتے جاتے کئی دفعہ دیکھا بغیر بادلوں کے بھی لیکن تصویر کے وقت ۔۔۔
  10. ز

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    ییلوسٹون اٹلی دیوسائی ننگاپربت برازیل لیکن فی الحال دونوں ممالک جانا نہیں ہوا پائیکس پیک
  11. ز

    بوسٹن روڈ ٹرپ

    گیس کریں یہ بوسٹن کے کس علاقے میں ہو گا؟
  12. ز

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    امریکی تاریخ کے لحاظ سے فلاڈیلفیا اہم ہے اور کئی مقامات دیکھنے کے ہیں لیکن سان فرانسسکو میں قدرتی خوبصورتی نسبتاً بہت زیادہ ہے۔ پھر موسم بھی بہترین ہے۔
  13. ز

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    کتنے دنوں کے لئے آ رہے ہیں؟
  14. ز

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    کیلیفورنیا کہ یہ ریاست نہیں پورا ملک ہے۔ جنگل، پہاڑ، صحرا، سمندر، شہر، کھیت ہر چیز وافر ہے۔ ماساچوسیٹس کہ بوسٹن زبردست شہر ہے۔ ریاست سرسبز ہے۔ موسم خوبصورت ہے یعنی اچھی برف پڑتی ہے۔تعلیم، فیسیلیٹیز، سیاست ہر لحاظ سے زبردست۔ Hills ریاست ہی میں ہیں اور پہاڑوں کے لئے ذرا سا شمال میں چلے جائیں...
  15. ز

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    اردو بھی کیا ہی زبان ہے۔ ایک دفعہ کا ذکر ہے پاکستان میں ایک بہترین کالج میں ایک دوست نے داخلہ لیا۔ انگریزی کے استاد نے لیکچر کے آخر میں اگلے دن کی بات کرتے ہوئے tomorrow کی بجائے yesterday کہہ دیا۔ دوست نے جذباتی ہو کر کالج چھوڑ دیا حالانکہ اسے غصہ اردو زبان پر کرنا چاہیئے تھا جس میں کل اور کل...
  16. ز

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    بنیادی طور پر جاہل egomaniac ہے۔ Bragging کا خوب شوقین ہے۔یہ ایک حاکم کے لئے بدترین خصوصیات ہیں
Top