بوسٹن روڈ ٹرپ
مریم افتخار محفلین مئی 29، 2025 #64 زیک نے کہا: شام کو بیٹی کے ساتھ ڈنر کا پلان تھا تو اسے ملنے ایم آئی ٹی پہنچے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ واہ واہ۔ جی خوش کر دیا آپ نے!!!
زیک نے کہا: شام کو بیٹی کے ساتھ ڈنر کا پلان تھا تو اسے ملنے ایم آئی ٹی پہنچے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ واہ واہ۔ جی خوش کر دیا آپ نے!!!
ز زیک فوٹوگرافر مئی 30، 2025 #71 یوں اس سفر کا اختتام ہوا۔ واپسی جہاز پر تھی۔ کہیں ایئرپورٹ یا جہاز وغیرہ سے میں نے کووڈ کیچ کر لیا جس کی طویل کہانی آپ پڑھ چکے ہیں۔
یوں اس سفر کا اختتام ہوا۔ واپسی جہاز پر تھی۔ کہیں ایئرپورٹ یا جہاز وغیرہ سے میں نے کووڈ کیچ کر لیا جس کی طویل کہانی آپ پڑھ چکے ہیں۔