شاید ضرورت سے زیادہ ہی اوپن ہوں۔ انٹرنیٹ اور سوشل میڈٰیا سے لے کر اردو محفل تک جتنے میرے خیالات اور زندگی کی تفاصیل موجود ہیں شاید ہی کسی نان سیلیبرٹی کی ہوں۔ اگر open to helping کی بات ہو تو کوشش یہی ہوتی ہے کہ لوگوں سے ملا جائے بات چیت کی جائے اور سیکھا اور سکھایا جائے لیکن یہ یاد رہے کہ میری...