واقعے کی خاطر اس سوال کو اٹھائے رکھا لیکن کچھ یاد نہ آیا۔ بہرحال ناگزیر تو ہے لیکن priorities کا تعین لازم ہے۔ کچھ کام ایسے ہونے چاہئیں جو صرف وقت ملنے پر موڈ ہوا تو کریں گے۔ دیگر کاموں کے لئے وقت پر کرنے کا خیال رکھنا بہتر ہے۔ اکثر کے وقت پر کرنے میں کچھ flexibility ہوتی ہے اس کا فائدہ اٹھائیں۔