ساؤتھ کیرولائنا سے اس سوال کا جواب: میں اکثر معاملات میں کافی ریسرچ اور سوچ و بچار کا عادی ہوں۔ عموماً یہ کام وقت مقررہ سے کافی ہہلے شروع کر دیتا ہوں۔ لیکن اگر وقت کم ہو تو فوری فیصلہ کرنے کی بھی کافی عادت ہے۔ تمام ریسرچ اور دماغ سے مختلف فیکٹر weigh کرنے کے بعد میں gut feeling کا قائل ہوں اور...