نتائج تلاش

  1. ابو ہاشم

    نستعلیق ٹائپ فانٹ کہاں ہے؟

    میں اسی ٹائپ کو فانٹ کی شکل میں ڈھالنے کی بات کر رہا ہوں۔ اس میں ذرا نستعلیق کے جوڑ، حروف کی نستعلیق اشکال دیکھیے۔ بہت سی جگہوں پر نسخ جوڑوں کی صورت میں کلیدی تختے پر کلیدوں کی محدودیت کی مجبوری بھی عیاں ہے جو اب کمپیوٹنگ میں باقی نہیں رہی۔ کمپیوٹر میں نسخ ٹائپ والے فانٹ تو بہت ہیں جیسے یہ ایریل...
  2. ابو ہاشم

    الفاظ کے ہجے بتاٰئیں

    معذرت دال وا دو سین ساکن تے موقوف دوست
  3. ابو ہاشم

    الفاظ کے ہجے بتاٰئیں

    دال وا دو سین ساکن وا موقوف دوست اوپر دوست لکھنا بھول گیا تھا
  4. ابو ہاشم

    الفاظ کے ہجے بتاٰئیں

    شاید یہ جوڑ نکال کر تلفظ ادا کرنے کی بات کر رہے ہیں اب بچپن کی بات ہمیں شاید یوں پڑھایا گیا تھا دال وا دو سین ساکن وا موقوف
  5. ابو ہاشم

    اردو کتابوں کی اسکیننگ-ایک دیرینہ خواب کی تکمیل میں مزید پیش رفت

    ڈ۔ گیان چند جین جی کی 'عام لسانیات' بھی سکین کی ہے؟
  6. ابو ہاشم

    بیسویں صدی کا سب سے بڑا تحفہ ۔ اردو سافٹ ویر

    اردو کمپیوٹنگ میں حصہ ڈالنے والے معزز صاحبان کی تصویریں بھی لگا دی جائیں تو بہت اچھا لگے
  7. ابو ہاشم

    صوتی کی بورڈ

    جی للہ اور دوسرے ترسیموں کے لیے الگ کلیدیں کیوں؟
  8. ابو ہاشم

    ایک عام اردو کی بورڈ کی ضرورت

    space barپر ZWNJ رکھنا بہت اچھا لگا۔ ZWJ آلٹ جی آر +سپیس بار پر بھی رکھا جا سکتا تھا ان اور RLM اور LRM کے استعمال کے بارے الگ دھاگہ شروع کر دیں تو کئی لوگوں کی معلومات میں اضافہ ہو
  9. ابو ہاشم

    ایک عام اردو کی بورڈ کی ضرورت

    صوتیاتی کی بورڈ کے لیے ایک مزید یعنی پانچویں شرط بھی ملاحظہ کیجیے 5)۔اگر صوتیاتی طور پر پتا نہیں چلتا تو کی بورڈ پر دیکھنے سے اندازہ لگایا جا سکے کہ کونسا کیریکٹر کس کلید پر ہے(کم از کم کچھ کیریکٹرز کے لیے) اس کی کچھ مثالیں: - حرف O کی شکل ہ سے ملتی جلتی ہے اس لیے ہ کو Oپر اور ۃ کو shift+Oپر...
  10. ابو ہاشم

    ایک عام اردو کی بورڈ کی ضرورت

    انگریزی کی بورڈ کے ہندسوں کے شفٹ والے کیریکٹر وہیں کے وہیں رہنے چاہیئیں تاکہ ٹائپنگ کرتے ہوئے یاد نہ کرنا پڑے کہ میں اردو ٹائپ کر رہا ہوں یا انگریزی اور کوئی الجھن پیش نہ آئے اسی لیے < اور>کی انگریزی کی بورڈ والی پوزیشن پر اصرار کیا گیا ہے ہندسوں کے معاملے میں میری رائے یہ ہے کہ آپ کی بورڈ کے...
  11. ابو ہاشم

    ایک عام اردو کی بورڈ کی ضرورت

    صوتیاتی کی بورڈ کی صورت میں اس کا مطلب سیدھا سا یہ ہےS پر س رکھا جائے اور shift+S پر ص؛ H پر ھ رکھا جائے اور shift+Hپر ح ؛ Z پر ز رکھا جائے اور shift+Z پر ذ وغیرہ
  12. ابو ہاشم

    ایک عام اردو کی بورڈ کی ضرورت

    اس بات کا مقصد یہ تھا ہی پاک اردو انسٹالر اور اردو محفل کے کی بورڈ پر -ً شفٹ+` پر دیا گیا ہے اور -ٍ ` کی نارمل پوزیشن پر ۔وجہ اس کی یہ بتاتے ہیں کہ ان پیج فونیٹک کی بورڈ میں بھی ایسا ہی تھا اور اس کے پرانے استعمال کرنے والوں کی سہولت کے لیے ایسا کیا گیا ہے۔ حالانکہ ان پیج فونیٹک کی بورڈ کی...
  13. ابو ہاشم

    ایک عام اردو کی بورڈ کی ضرورت

    یہ اردو کا کی بورڈ ہوگا اوراس میں صرف اردو کے رموزِ اوقاف ہی ہوں گے جو انگریزی رموزِ اوقاف کی بدلی ہوئی اردو سے مطابقت رکھنے والی شکل کے ہوں گے میں بھی آپ کی طرح اردو ہندسوں کو ہی پسند کرتا ہوں لیکن یہ معاملہ فانٹ کا ہے اردو فانٹ کو ہندسے اردو شکل میں دکھانے چاہیئیں یا پھر اردو ہندسے نارمل...
  14. ابو ہاشم

    ایک عام اردو کی بورڈ کی ضرورت

    مقصد اس شرط کا یہ ہے کہ جن کلیدوں پر انگریزی حروف ہیں اردو حروف و اعراب بھی صرف انھی کلیدوں پر آئیں نارمل،شفٹ اور آلٹ جی آر پوزیشنیں استعمال کرتے ہوئے۔ تا کہ دیگر مقاصد کی حامل کلیدیں متاثر نہ ہوں
  15. ابو ہاشم

    نویس — اردو کے لیے ایک صوتی کی‌بورڈ لےآؤٹ

    کی بورڈ بہت اچھا ہے میری رائے اس کا ایک اور ورژن بھی آنا چاہیے پاک اردو انسٹالر والے اور محفل والے کی بورڈوں کو مدنظر رکھ کر ۔ اور پرانی کمزوریوں پر اصرار کیے بغیر!
  16. ابو ہاشم

    ایک عام اردو کی بورڈ کی ضرورت

    ہاں یہ لے آؤٹ بنیادی طور پر ایسا ہی ہے پھر بھی 1)ہندسے اردو بھی دے دیے ہیں اور انگریزی بھی۔ میری رائے میں ان میں سے ایک سیٹ نارمل پوزیشن پر ہونا چاہیے تھا اور ایک Alt Gr پر جبکہ شفٹ پر انگریزی کی بورڈ والے کیریکٹر ہی ہونے چاہیئیں تھے۔ 2)۔<اور> کو چھوڑ دیا گیا ہے۔ ً کو شفٹ پر رکھا گیا ہے باقی...
  17. ابو ہاشم

    ایک عام اردو کی بورڈ کی ضرورت

    اب تک میں نے جو بھی اردو کی بورڈ کے لے آؤٹ دیکھے ہیں ان سب میں ایک بات مشترک ہے اور وہ یہ کہ یوں لگتا ہے یہ تمام کی بورڈ لے آؤٹ خصوصی طور پر دینی مواد لکھنے کے لیے تشکیل دیے گئے ہیں! حالانکہ اردو صرف دینی مواد کی نشر و اشاعت کے لیے ہی نہیں بلکہ ہر قسم کے ابلاغ کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ اور پھر...
  18. ابو ہاشم

    اردو کے اعراب

    ئے، ؤ، ئی کو الگ کیریکٹر ماننے اور ان کے لیے علیحدہ کلیدیں مختص کرنے کے بجائے کیا یہ بہتر نہیں کہ انھیں ء+ے، ء+و، ء+ی مانا جائے (اور حقیقت میں یہ ہیں بھی یہی )اور پہلے سے موجود کلیدوں سے ہی انھیں لکھا جائے اور لکھنے میں بھی آسانی ہو ۔ اس سلسلے میں یہ بھی دیکھیے کہ اردو حروفِ تہجی کا صرف ایک ہی...
  19. ابو ہاشم

    اردو کے اعراب

    یہ دونوں علامتیں کم از کم درسی کتابوں میں تو موجود ہیں اور درست تلفظ ظاہر کرنے کے لیے ضروری بھی ہیں۔ خصوصا -٘ کی علامت درست تلفظ ظاہر کرنے کے لیے بہت ضروری ہے۔
Top