نتائج تلاش

  1. ابو ہاشم

    "و" کے ذریعے تشکیل پانے والے مرکبات

    ان میں سے اگر وہ مرکبات چن لیے جائیں جو ایک ہی لفظ (یعنی مرکب لفظ) ہیں جیسے نظم و ضبط نقل و حمل وغیرہ۔ یعنی واحد تصور کے لیے استعمال ہوتے ہیں اوران کو ایک الگ فائل میں ڈال کر اپ لوڈ کر دیا جائےتو طلبا اور عام دلچسپی رکھنے والے احباب کے لیے آسانی ہو۔ ویسے میرے خیال میں لفظ حمل و نقل ہونا چاہیے...
  2. ابو ہاشم

    تعارف سلام - زبان فارسی

    خوش آمدید در اردو محفل
  3. ابو ہاشم

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید
  4. ابو ہاشم

    اردو کتابوں کی اسکیننگ-ایک دیرینہ خواب کی تکمیل میں مزید پیش رفت

    کیا میں اپنے کسی مضمون کی پی.ڈی. ایف. اس پر اپ لوڈ کر دوں؟
  5. ابو ہاشم

    اردو کتابوں کی اسکیننگ-ایک دیرینہ خواب کی تکمیل میں مزید پیش رفت

    یہ کتاب بھی اچھی لگ رہی ہے کیا یہ ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہے؟
  6. ابو ہاشم

    اردو کتابوں کی اسکیننگ-ایک دیرینہ خواب کی تکمیل میں مزید پیش رفت

    یہ کتاب بھی اچھی لگ رہی ہے کیا یہ ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہے؟
  7. ابو ہاشم

    ایک عام اردو کی بورڈ کی ضرورت

    یہ بات سمجھ سے باہر ہے کہ ل ل ہ کو ٹائپ کرتے ہی یونیکوڈ للہ کیوں بنا دیتا ہے ۔ اگر کثرتِ استعمال کی وجہ سے سہولت دینا (دوسرے ل پر شد اور کھڑا زبر خودکار طریقے سے ڈال کر) مقصود تھا تو جو ل ل ہ کو للہ ظاہر نہیں کرنا چاہتے ان کے لیے بھی کوئی آسان طریقہ وضع کرنا چاہیے تھا اب مثلاً پاکستان میں M2...
  8. ابو ہاشم

    ایک عام اردو کی بورڈ کی ضرورت

    درسی کتابوں اور دیگر تدریسی و تکنیکی مواد میں یہ ایک نا گزیر چیز ہے۔@arifkarim صاحب جمیل نوری نستعلیق کے اگلے ورژن میں اس کو بھی مد نظر رکھیے گا
  9. ابو ہاشم

    ایک عام اردو کی بورڈ کی ضرورت

    بہت شکریہ یہ بہت اہم فیچر ہے۔ میرا خیال ہے یہ ان تصورات کے لیے جن میں دو انگریزی الفاظ کو ملا کر لکھتے ہیں کو اردو میں لکھنے میں بہت مدد دے گا جیسے keyboard کو اردو میں ZWNJ استعمال کرتے ہوئے 'کی‌بورڈ' لکھا جا سکتا ہے جو سپیس کے ساتھ 'کی بورڈ' لکھا جاتا ہے جس میں ابہام کی گنجائش ہے۔ اس طرح یہ...
  10. ابو ہاشم

    نستعلیق ٹائپ فانٹ کہاں ہے؟

    مختلف فانٹوں کو چیک کرتے کرتے اس ٹائپ سے ملتا جلتا ایک فانٹ ڈھونڈ نکالا ہے۔ نام ہے اس کا ٹریڈیشنل عریبک Traditional Arabic))۔اس کو اسی متن پر لگایا ہے نتیجہ دیکھیے۔ مختلف فانٹوں کو چیک کرتے کرتے اس ٹائپ سے ملتا جلتا ایک فانٹ ڈھونڈ نکالا ہے۔ نام ہے اس کا ٹریڈیشنل عریبک (Traditional Arabic)۔اس کو...
  11. ابو ہاشم

    ایک عام اردو کی بورڈ کی ضرورت

    ZWNJ اور ZWJ کا اردو میں استعمال کچھ مثالوں سے واضح کر سکتےہیں؟
  12. ابو ہاشم

    اردو کتابوں کی اسکیننگ-ایک دیرینہ خواب کی تکمیل میں مزید پیش رفت

    یہ ایک علمی کتاب ہے۔ مل سکے تو اسے بھی سکین کر کے ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے رکھ دیں
  13. ابو ہاشم

    شمسی اور قمری حروف

    تمام کے تمام قمری حروف اس اردو جملے میں سما گئے ہیں 'حق کا خوف عجب غم ہے' یہ میں نے کہیں پڑھا ہے خود ایجاد نہیں کیا
  14. ابو ہاشم

    اُردو کا فراموش کردہ محسن: گیان چند

    مجھے بھی اس کتاب کا کافی اشتیاق ہے کاش مل جائے پی. ڈی.ایف. میں
  15. ابو ہاشم

    نستعلیق ٹائپ فانٹ کہاں ہے؟

    نمونہ دکھا سکتے ہیں؟ کیا یہ فانٹ کہیں سے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے؟
  16. ابو ہاشم

    نستعلیق ٹائپ فانٹ کہاں ہے؟

    اس میں نستعلیق کی جھلکیاں موجود ہیں مثلاً الفاظ تحفہ،مجھے ، تجھے، تمہیں، مرد وغیرہ دیکھیے۔ اسی کو میں نستعلیق ٹائپ والا فانٹ کہہ رہا ہوں کیا ان جیسی لکھائی والا کوئی فانٹ موجود ہے؟
Top