نتائج تلاش

  1. زین

    محفل کی بارہ دری

    میری طبیعت ٹھیک اور نہ ہی یہاں کے حالات ۔ دہشت گردی کے واقعات کو بہت قریب سے دیکھنے کے بعد بہت برا اثر پڑرہا ہے ذہن پر۔۔۔۔کل کی رات بہت بھاری گزری۔۔۔۔ آنکھیں بند کرتا تو فیاض سنبل کا چہرہ سامنے آجاتا۔۔۔۔ کل کے دھماکے میں شہید ہونے والےڈی آئی جی پولیس فیاض سنبل پندرہ جون کے بولان میڈیکل...
  2. زین

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم کیسے ہیں محفلین ؟
  3. زین

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام عمر بھائی کیسے ہیں آپ ؟
  4. زین

    محفل کی بارہ دری

    جس کا ڈر تھا ، ہوگیا۔۔۔۔ پولیس لائنز میں مقتول پولیس افسر کی نماز جنازہ کے دوران خودکش حملہ ہوا۔۔۔۔ تیس افراد جاں بحق اور پچاس سے زائد زخمی ہوگئے۔۔۔ دہشت گردوں نے پورے شہر کو سوگوار بنادیا۔۔۔ عید کی خوشیاں چھین لیں
  5. زین

    محفل کی بارہ دری

    الحمداللہ شمشاد بھائی۔ میں بھی ٹھیک ہوں ۔ ہاہا۔۔۔ :) شمشاد بھائی شنوائی ہم خود ہی نہیں چاہتے
  6. زین

    محفل کی بارہ دری

    الحمداللہ۔۔۔ ہم بھی بخیر ہیں۔۔۔ آپ سنائیے ۔۔۔ عید کی کیا تیاریاں کی ہیں اب تک ؟
  7. زین

    محفلین کے ناموں کا تحفہ

    زبردست امجد بھائی۔۔۔۔ :) ماشاء اللہ تمام ڈیزائنز بہت خوبصورت ہیں۔۔۔۔ لیکن مجھے زبیر مرزا اور سعو دبھائی کے ناموں کے ڈیزائن سب سے اچھے لگے۔
  8. زین

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم کیسے ہیں محفلین ؟
  9. زین

    مبارکباد لے کے آیا ہے عید کا پیغام

    تدوین کردی ہے جیہ بہنا :)
  10. زین

    مبارکباد لے کے آیا ہے عید کا پیغام

    ٹھیک ۔۔۔ لیکن بکرا ریاض بجھوانے کا خرچہ آپ کے ذمے :)
  11. زین

    مبارکباد لے کے آیا ہے عید کا پیغام

    نایاب بھائی ۔۔۔ کونسی شرط بھلا۔۔۔ ہمیں تو بس رستہ بتلانے والا چاہیے :notworthy:
  12. زین

    مبارکباد ذوالقرنین بھائی بھی بیگم کو پیارے ہوگئے

    شادی کی مبارکباد اور کیا ۔۔۔۔ اتنی جلدی بیٹے کی مبارکباد تو نہیں دینی:notworthy:
  13. زین

    اسکین دستیاب فکر و فن از حکیم مولانا انجم فوقی بدایونی

    میں معذرت چاہتا ہوں عید کے بعد ہی وقت نکال سکوں گا
  14. زین

    محفل کی بارہ دری

    کیسی ہیں آپ جیہ بہنا ؟؟ وہاں موسم کیسا ہے ؟ آج جبل نور القرآن پر ایک رپورٹ بنارہا ہوں۔۔۔ یہ کوئٹہ کے مغرب میں واقع ایک پہاڑی کا نام ہے جہاں سرنگیں کھود کر قرآن پاک کو محفوظ کیا جاتا ہے۔۔۔۔۔ اب تک یہاں پچیس لاکھ سے زائد قرآن پاک کے شہید نسخے محفوظ کئے جاچکے ہیں۔۔۔ اس مقصد کے لیے تین ساڑھے تین...
  15. زین

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام عمر بھائی بس خوف کا ماحول ہے ۔۔۔ کالعدم تنظیموں کی دھمکیاں ہیں۔۔۔۔ ابھی چند دن پہلے ایک خودکش حملہ آورہزارہ برادری کے علاقے میں گھستے ہوئے مارا گیا ۔۔۔ اسی کالعدم تنظیم کے نائب امیر تین ساتھیوں سمیت آپریشن میں ہلاک ہوا۔۔ اب اس تنظیم کے رد عمل کا انتظار ہے۔۔۔۔ عید سے قبل یا فوری...
  16. زین

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم :)
  17. زین

    مبارکباد ذوالقرنین بھائی بھی بیگم کو پیارے ہوگئے

    ذوالقرنین بھائی ایک بار پھر مبارک ہو :)
  18. زین

    محفل کی بارہ دری

    اللہ کا کرم ہے اب بہتر ہے ۔۔۔ جی کام تودوبارہ شروع کردیا ہے مہینہ ہوگیا ہے
  19. زین

    محفل کی بارہ دری

    سعود بھائی ۔۔۔ یہ ذمہ داری ہم آپ کے سر ڈال کر ۔۔۔۔ گھوڑے بیچ کر سونے جارہے ہیں آج بہت تھکان محسوس ہورہی ہے ۔۔۔
Top