نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    ہمارا تو پسندیدہ ترین سالن ہے پیاز اور ہری مرچ میں تلے ہوئے بٹیر۔ سوچتے ہی منہ میں پانی بھر آیا۔ پہلے جمبو پرانز بھی اتنے ہی پسند تھے لیکن اب انہیں نہیں کھاسکتے۔ نظر بچا کر ایک آدھ تو کھاہی لیتے ہیں۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مزید کارنامے بھی ہیں #اسامہ آپریشن کی ساری رات یہ سوئے رہے یا سلائے گئے۔ #کارگل آپریشن جس میں کشمیر کو کاٹ دینا تھا، جب پتہ چلا کہ آپریشن ناکام ہوگیا اور اپنے فوجی دشمن کے علاقے میں پھنس گئے تب منتخب وزیراعظم کو بتانا پڑا۔
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    راناثناء اللہ کے انکشافات

    عمران اور قادری کا دھرنا ہو یا لبیک کا دھرنا، یہ دونوں 2018ء کو تبدیلی کا سال بنانے کی سازشیں تھیں۔ جعلی ووٹ بھگتا کر، کاؤنٹنگ میں فوجیوں کو شامل کرکے، آر ٹی کو بٹھاکر اور فارم 45 کا گھپلا کرکے بھی جب صاحب بہادر مطلوبہ کو سیٹیں نہ دلوا سکے تب لوٹوں کو حرکت میں لایا گیا۔ یوں ایک معمولی اکثریت سے...
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    راناثناء اللہ کے انکشافات

    فوج کو منتخب حکومت نے حکم دیا تھا کہ وہ ( خود اپنے بھیجے ہوئے) اس ہجوم کو ہٹائے۔ فوج نے انہی پیسے دے دلاکر رخصت کیا تھا۔ اس تاریخی حقیقت کو کیسے دن دہاڑے جھٹلائیں گے؟
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    راناثناء اللہ کے انکشافات

    امیائر کی انگلی کیا سیلیکٹرز اور سیلیکٹڈ کی ملی بھگت نہیں تھی!
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    راناثناء اللہ کے انکشافات

    کیا فیصلے میں صاف طور پر اس ریفرنس کو صدر و دیگر شریکوں کی بدنیتی نہیں قرار دیا گیا۔ یوں آنکھوں میں دھول تو نہ جھونکیے!
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    سپریم کورٹ نے جسٹس فائز کیخلاف نئی حکومتی درخواستیں اعتراض لگاکر واپس کردیں

    سب سے بڑا المیہ تو یہ ہے کہ کپتان کو عوام تک اچھے نہیں ملے!!!
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کام تو آنریبل خارجہ انسانی حقوق منسٹر اچھا ہی کررہی ہیں!!!
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    درست کہتے ہیں۔ شاید پچھلے سال کی بات ہے آنر ایبل منسٹر اپنے ڈیپارٹمنٹ میں سندھ سے ایسے نمائیندے کو لینا چاہتی تھیں جس نے اپنے ہاری کے ساتھ دن دہاڑے انسانیت سوز ظلم کیا تھا۔ اس واقعے کے بعد جب اس نے تحریک انصاف میں شمولیت کی تو کپتان نے اسے خلعتِ فاخرہ سے نوازا۔ مزید تفصیل ہم نہیں بتاسکتے، شاید...
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    سپریم کورٹ نے جسٹس فائز کیخلاف نئی حکومتی درخواستیں اعتراض لگاکر واپس کردیں

    کیوں نہیں کیں۔ جیسے بین الاقوامی دوروں پر مزے مزے کی حماقتیں، جیسے کم بارکر کے ساتھ عشق کرنے کی کوشش، جیسے اپنے نظریاتی ہونے کا اعلان، وغیرہ لیکن کپتان نے تو حماقتوں کی سنچری کرنے کی ٹھانی ہے۔ اس کے ساتھ رہ کر جہاں دیدہ لوٹوں سے بھی حماقتوں پر حماقتیں سرزد ہورہی ہیں۔
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بس یہ جواب ہوگیا۔ دنیا کو دیجیے یہ جواب اور ردعمل دیکھیے۔ کیا ہماری ہیومن رائٹس کی وزیر اور ہمارے وزیر خارجہ کہیں باہر جانے اور انٹرنیشنل میڈیا سے بات کرنے کے قابل رہ گئے ہیں، کیا اسی طرح پھڑپھڑائیں گے جیسے سی این این کے سامنے پھڑپھڑرہے تھے۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    صحافی اسد علی طور پر تین ’نامعلوم افراد‘ کا گھر میں گھس کر تشدد

    صحافی اسد علی طور پر تین ’نامعلوم افراد‘ کا گھر میں گھس کر تشدد ، ایمنٹسی انٹرنیشنل کا حکومت سے صحافیوں کے تحفظ کا مطالبہ 26 مئ 2021، 01:25 PKT اپ ڈیٹ کی گئی 26 مئ 2021، 09:24 PKT اسلام آباد میں نامعلوم افراد نے صحافی اور یو ٹیوب ولاگر اسد علی طور کو ان کے گھر میں گھس کر تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔...
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ سارے واقعات انٹرنیشنل میڈیا ( ڈیپ پاکٹ) فیم بھی رپورٹ کررہا ہے۔ وزیراعظم اور ہیومن رائٹس کی وزیر کو شرم تو آتی ہوگی؟ یا واقعی نہیں آتی؟
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پاکستان میں صحافت اتنی آزاد ہے جتنی برطانیہ میں بھی نہیں, کہنے والے کو کبھی شرم آتی ہے اپنی حرکتوں پر؟
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    سپریم کورٹ نے جسٹس فائز کیخلاف نئی حکومتی درخواستیں اعتراض لگاکر واپس کردیں

    معاف کیجیے! احمقوں کی حماقتیں بڑھا چڑھا کر بیان کرنے کوئی جان نہیں مارتا۔ مثلاً وزیر خارجہ کی سی این این پر حماقت، مثلاً وزیر خارجہ کی آرٹیکل 370 والی حماقت، مثلاً وزیر خارجہ کی سعودی عرب سے متعلق حماقتیں، مثلا وزیراعظم کی کووڈ پازیٹیو ہوتے ہوئے بھی اجلاس کی صدارت اور اپنے ساتھیوں کی جان خطرے...
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    سپریم کورٹ نے جسٹس فائز کیخلاف نئی حکومتی درخواستیں اعتراض لگاکر واپس کردیں

    پنکی پیرنی کا آدمی ہے۔ کس کی مجال جو اسے چھیڑے۔ کپتان بھی صبر کررہا ہے۔
Top