لیجیے آپ نے ہم سے مشورہ کرلیا ہوتا تو آج مزے کررہے ہوتے اور بل گیٹس کو بالکل پتہ نہ چلتا کہ آپ کہاں ہیں اور کیا کررہے ہیں۔
ہمارا برین ویو آئیڈیا:
ویکسین لگواتے ہی ہسپتال جائیں اور ایم آر آئی کروالیں۔ سوفٹ وئیر گارنٹی کے ساتھ صاف۔ لیکن جہاں ایم آر آئی کے دس ہزار روپے ہسپتال کے حوالے کریں، ایک...