نتائج تلاش

  1. ابو ہاشم

    تعارف انجنئیر محمد احسان(لاھور)

    کونسے انجینیئر مولوی صاحب مشہور ہو رہے ہیں؟ اور کیوں؟
  2. ابو ہاشم

    تعارف انجنئیر محمد احسان(لاھور)

    کھبیکی جھیل پر کافی کام ہوا ہے۔ کنہٹی باغ میں بھی سنا ہے کہ کچھ کام ہوا ہے۔
  3. ابو ہاشم

    اُڈی جا، محسن عباس حیدر، کوک اسٹوڈیو

    گائے گئے کلام کو لکھنے کی کوشش کی تھی۔ پورے کلام کا مجھے کوئی علم نہیں۔ کیا پورا کلام یہاں شریک کیا جا سکتا ہے؟ ایسا ہی ہو گا۔ لیکن گائے گئے کلام میں یہ اچانک ہی آ جاتا ہے جس سے بات سمجھ نہیں آتی۔
  4. ابو ہاشم

    اُڈی جا، محسن عباس حیدر، کوک اسٹوڈیو

    اس کی سمجھ مجھے بھی نہیں آئی شاید کچھ مصرعے رہ گئے ہوں یا شاید بدل گئے ہوں لیکن یقین سے کہ نہیں سکتا
  5. ابو ہاشم

    اردو مترادف الفاظ پر کوئی کتاب مل سکتی ہے؟

    یہ تو آپ شاید کسی نصابی کتاب یا گائیڈ کی بات کر رہے ہیں جس میں عموماً دو تین درجن الفاظ ہی دیے ہوئے ہوتے ہیں میرا خیال ہے پوری زبان کے مترادف الفاظ ایک جگہ اکٹھے ہوں اعراب لگے ہوئے۔ ان سے ذخیرۂ الفاظ میں بہت جلدی اور بہت اضافہ ہو گا۔
  6. ابو ہاشم

    ہم ہٰیں پیا جی کے پاتر ترِروا

    Hum Haeen Piya Ji Ke Patar Tiriywa توہرا میں بسے راجا ہمرو پرانوا ہو رات دن رہے بس توہرا دھیانوا ہو توہرا میں بسے راجا ہمرو پرانوا ہو رات دن رہے بس توہرا دھیانوا ہو من جھومے ناچے گاوے جب توہرا کے پاوے بڑا نِک لاگے راجا توہرا سنگوا ہو ہم ہائیں پیا جی کے پاتر ترِروا پیوا ہمار پاترنگوا...
  7. ابو ہاشم

    اردو مترادف الفاظ پر کوئی کتاب مل سکتی ہے؟

    ان دونوں روابط پر تو مترادف دیے ہی نہیں گئے۔ پہلے ربط پر سرچ میں کچھ لکھنے سے اس لفظ والے کچھ مرکب الفاظ دے دیے جاتے ہیں اور دوسرے ربط پر کسی لفظ کے معانی کی سرچ آتی ہے اور کسی کی نہیں۔ میرا احساس ہے کہ مترادف الفاظ کے ذریعے زبان دانی پر اچھی خاصی گرفت حاصل کی جا سکتی ہے سو اس سلسلے میں کچھ...
  8. ابو ہاشم

    ریلیا بیرن پیا کو لیے جائے رے - بھوجپوری دادرا

    جو میں سمجھا ہوں 1۔ بیرن= بیری (دشمن ) کا مؤنث 2۔ ل کا ر سےبدلنا جر = جل 3۔ش کو س ادا کرنا سہر = شہر سہریا = شہریا 4۔ مؤنث الفاظ کا مصغر بنانا ان کےآخر میں 'یا' لگا کر ریلیا = ریل (کا مصغر) پنیا =پانی سہریا (شہریا) = شہر نوکریا =نوکری اگیا = آگ گولیا = گولی 5۔ مذکر الفاظ کا...
  9. ابو ہاشم

    تعارف انجنئیر محمد احسان(لاھور)

    اس کے علاوہ سوڈھی میں ایک اچھا سرکاری ریسٹ ہاؤس بھی ہے اور نوشہرہ میں بھی ایک سرکاری ریسٹ ہاؤس کا سنتے ہیں لیکن ان کی بکنگ کے طریقہ کار کا مجھے علم نہیں۔ ان کے علاوہ میرے خیال میں کٹھوائ اور اوچھالی میں بھی رات گزارنے کے لیے ہوٹل مل سکتا ہے۔ پھر ادھر پیل چوک پر ایک بڑا ہوٹل بن رہا ہے
  10. ابو ہاشم

    تعارف انجنئیر محمد احسان(لاھور)

    جی ہاں وادئ سون کے سٹینڈرڈ کے لحاظ سے اس مہریہ ہوٹل کو اچھا ہوٹل کہ سکتے ہیں اور یہی اس قسم کا ہوٹل ہے۔ رات گزارنے کے لیے البتہ اور بھی ایک دو چھوٹے موٹے ہوٹل مل سکتے ہیں
  11. ابو ہاشم

    تعارف انجنئیر محمد احسان(لاھور)

    جی۔ وادئ سون کے مرکزی قصبے 'نوشہرہ' میں ہوٹل ہیں۔
  12. ابو ہاشم

    اردو مترادف الفاظ پر کوئی کتاب مل سکتی ہے؟

    اردو مترادف الفاظ پر کوئی کتاب مل سکتی ہے پی ڈی ایف میں؟ میں نے کہیں پڑھا تھا کہ ناصر کاظمی نے اس پر ایک کتاب لکھی تھی
  13. ابو ہاشم

    تعارف انجنئیر محمد احسان(لاھور)

    مقامی زبان میں 'چوآ' کا مطلب چشمہ ہے۔ فارسی بارے کچھ کہ نہیں سکتا۔ میرا تعلق بھی اس سے قریب کے علاقے وادیٔ سون سے ہے
  14. ابو ہاشم

    تعارف انجنئیر محمد احسان(لاھور)

    اردو محفل میں خوش آمدید
  15. ابو ہاشم

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے
Top