کیسی ہیں آپ جیہ بہنا ؟؟
وہاں موسم کیسا ہے ؟
آج جبل نور القرآن پر ایک رپورٹ بنارہا ہوں۔۔۔ یہ کوئٹہ کے مغرب میں واقع ایک پہاڑی کا نام ہے جہاں سرنگیں کھود کر قرآن پاک کو محفوظ کیا جاتا ہے۔۔۔۔۔ اب تک یہاں پچیس لاکھ سے زائد قرآن پاک کے شہید نسخے محفوظ کئے جاچکے ہیں۔۔۔ اس مقصد کے لیے تین ساڑھے تین...