نہ مسئلے کا پیدا ہونا ناپسندیدہ عمل ہے نہ اس کا پوچھنا ۔ کچھ کرنے کی کوشش کریں گے تو ہی مسئلہ پیدا ہو گا نا۔ ویسے بھی داغ (مسائل) تو اچھے ہوتے ہیں کہ ان سے معاملات کا گہرائی میں اندازہ ہوتا ہے
دونوں بیانات میں کافی تفاوت ہے کہاں 1940 میں اترپردیش کی گورنری اور کہاں اسی کی دہائی میں علی گڑھ یونیورسٹی کی چانسلر شپ؟
نواب صاحب یہ واقعہ جس سے بیان کیا وہ کس حد تک ثقہ آدمی ہے (یا تھا)؟
نواب صاحب نے یہ واقعہ اور کس کس کو بتایا؟
اس کی تحقیق ہونی چاہیے
جی ابھی تک ایسا فانٹ نہیں بنا۔ میں نے اردو رسم الخط پر اپنے طور پر کچھ تحقیق کی ہے اور اس میں بہتری کے لیے کچھ تجاویز پیش کی ہیں (دیکھیے لمبی اردو حرکات کے واضح اظہار کے لیے ایک سکیم)
یہ فانٹ انھی تجاویز کو ٹھوس شکل دینے کے لیے تجویز کیا گیا ہے۔ مجھے اس فانٹ سے کافی امیدیں ہیں۔ میں اپنی اگلی...
زوجین میں سے ایک کا دوسرے کو غیرت کے نام پر قتل کرنا تو مغرب میں پایا جاتا ہے۔بلکہ وہاں تو بیوی کو شوہر کے کسی اور کے ساتھ تعلق کا پتا چل جائے تو وہ شوہر کو ہلاک کر دیتی ہے۔
اس طرح کی خبریں آتی تو ہیں لیکن ان کو اچھالا نہیں جاتا