نتائج تلاش

  1. ابو ہاشم

    کیا اردو کے تمام حرفِ اصلی کی فہرست اور تمام سابقے اور لاحقے کی مکمل فہرست دستیاب ہے؟؟

    میرا خیال ہے انھیں الفاظِ اصلی کہہ سکتے ہیں۔ جہاں تک میں سمجھا ہوں آپ ان الفاظِ اصلی کی مدد سے اردو کے دیگر الفاظ بنانے والا سافٹ ویئر بنانے کی کوشش کر رہی ہیں۔ بہت زبردست کام ہے! امید ہے کہیں نہ کہیں سے اس سلسلے میں کچھ مواد مل جائے گا اور ہاں اردو محفل میں خوش آمدید
  2. ابو ہاشم

    اردو الفاظ کی ایک خام فہرست

    یہ کام کہاں تک پہنچا؟ اردو الفاظ کی تازہ ترین فہرست کا ربط دے دیجیے
  3. ابو ہاشم

    کیا اردو کے تمام حرفِ اصلی کی فہرست اور تمام سابقے اور لاحقے کی مکمل فہرست دستیاب ہے؟؟

    اردو کے حروفِ اصلی؟ تھوڑی ان کی وضاحت کر دیجیے۔ سٹیمر کا سافٹ ویئر؟ کچھ اس بارے بھی بتا دیجیے۔ اور اردو کے سلسلے میں کام کیا کر رہے ہیں؟
  4. ابو ہاشم

    یونیکوڈ میں جَلَّ جَلَالُہٗ کی علامت ( جل‍ ) نہیں ہے

    یونیکوڈ میں جَلَّ جَلَالُہٗ کی علامت ( جل‍ ) نہیں ہے۔ یہ علامت کئی کتابوں میں دیکھی تھی یونیکوڈ میں نہ ہونے کی وجہ سے علامت وقت کی گرد میں گم ہونے کا خدشہ ہے۔ یہ علامت اللہ تعالیٰ کے اسمِ ذات (اللہ)کے ساتھ سپرسکرپٹ میں لکھی جاتی تھی جیسے رحمۃ اللہ علیہ کے لیے ؒ رضی اللہ عنہ کے لیے ؓ...
  5. ابو ہاشم

    اردو الفاظ کی کوئی جامع فہرست ہے یونی کوڈ میں؟

    مذکورہ بالا فائل(فولڈر) میں آگے بہت سی فائلیں ہیں اگر یہ ایک ہی فائل میں فہرست مل جائے تو بڑی آسانی ہو گی
  6. ابو ہاشم

    اردو الفاظ کی کوئی جامع فہرست ہے یونی کوڈ میں؟

    شکریہ آپ کے دیے گئے پہلے ربط سے Final Ascending نامی فائل اتاری ہے۔ امید ہے اس سے میرا کام چل جائے گا۔ البتہ اس میں کچھ غلطیاں نظر آ رہی ہیں۔
  7. ابو ہاشم

    اردو الفاظ کی کوئی جامع فہرست ہے یونی کوڈ میں؟

    ابھی تو میں اردو آوازوں (vowels & consonants) پر ریسرچ پیپر پڑھ رہا ہوں اس سلسلے میں اردو میں ممکنہ diphthongs والے الفاظ اکٹھے کرنا چاہتا ہوں۔ اس کے بعد اردو قواعد پر بھی کام کا ارادہ ہے اس سلسلے میں بھی ہر قسم کے الفاظ کی ضرورت پڑے گی۔
  8. ابو ہاشم

    اردو الفاظ کی کوئی جامع فہرست ہے یونی کوڈ میں؟

    اردو الفاظ کی کوئی جامع فہرست ہے یونی کوڈ میں؟ اگر کوئی صاحب اشتراک کر سکیں تو مہربانی ہو گی میں کچھ کام کرنا چاہتا ہوں
  9. ابو ہاشم

    اردو کا صوتی نظام

    یہ کتاب سافٹ فارم میں مل سکتی ہے؟
  10. ابو ہاشم

    مہرنستعلیق لاہوری فونٹ ۔۔ ڈیسک ٹاپ پبلشنگ کا مکمل اسلوشن

    میرا خیال ہے فانٹ میں بھی یہ ہو سکتا ہے
  11. ابو ہاشم

    مہرنستعلیق لاہوری فونٹ ۔۔ ڈیسک ٹاپ پبلشنگ کا مکمل اسلوشن

    تو یہ اردو میں کیوں نہیں ہوتا جبکہ انگریزی میں ہوتا ہے؟
  12. ابو ہاشم

    مہرنستعلیق لاہوری فونٹ ۔۔ ڈیسک ٹاپ پبلشنگ کا مکمل اسلوشن

    متلاشی بھائی ابھی آپ کا مہر نستعلیق ویب فانٹ دیکھ رہا تھا اس میں نون کے اوپر نون غنہ ڈالنے والی علامت ( ٘ (یونیکوڈ کیریکٹر 0658 ) شامل نہیں ہے۔ یہ تو بہت ضروری علامت ہے اسے اپنے تمام فانٹس میں ضرور ڈالیے گا۔ اس کی ذرا وضاحت کر دوں: جب ہم کی بورڈ سے ' یا " دبائیں تو یہ خود بخود ’ اور ” کی شکل...
  13. ابو ہاشم

    اردو گیتوں میں استعمال ہونے والے چند اسمائے ضمیر

    توہے=تجھے موسے=مجھ سے توسے=تجھ سے یہ اردو تو نہیں لگ رہی۔ سوائے ایک دو اردو کے ٹکڑوں کے
  14. ابو ہاشم

    کئی زبانوں کا ترجمہ کرنے والا اسمارٹ ہیڈ فون

    کیا ان میں اردو یا ہندی بھی ہے
  15. ابو ہاشم

    مہرنستعلیق لاہوری فونٹ ۔۔ ڈیسک ٹاپ پبلشنگ کا مکمل اسلوشن

    چند تجاویز 1۔ جزم کے لیے –ْ کے بجائے ۔ٛ کی علامت استعمال کی جائے کیونکہ –ْ کی شکل پیش سے ملتی جلتی ہے اور اس وجہ سے اکثر اوقات ان کے درمیان کنفیوژن رہتا ہے۔ ویسے بھی اردو اور فارسی میں –ْ کے بجائے ۔ٛ زیادہ رائج ہے۔ 2۔واؤ معدولہ کے نیچے لکیر ظاہر کرنے کے لیے ٜ (یونیکوڈ 065C) یا کسی اور مناسب...
  16. ابو ہاشم

    گوگل جی بورڈ سے بول کر اردو لکھیے سرچ کیجیئے ۔

    اس بات سے اتفاق نہیں ہو رہا
  17. ابو ہاشم

    گوگل جی بورڈ سے بول کر اردو لکھیے سرچ کیجیئے ۔

    لیکن یہ تو اردو نہیں کہنا یہی چاہتا تھا کہ جس طرح ترسیمے بنا کر پہلے پہلے اردو کے فانٹ بنا کر گزارہ کیا گیا بعد میں حرفی بنیاد پر فانٹ بنے (بنا) اسی طرح اس سافٹ ویئر میں پورے پورے لفظ سٹور کیے گئے ہیں انفرادی آوازیں نہیں۔ اگر جنوبی ایشیائی لہجے میں انفرادی آوازوں کے ذریعے لکھائی ممکن ہو تو ایک...
  18. ابو ہاشم

    گوگل جی بورڈ سے بول کر اردو لکھیے سرچ کیجیئے ۔

    لیکن یہ تو صرف ایک ایک جملہ کر کے لکھتا ہے۔ ایسا نہیں ہے کہ بولتے جائو اور یہ ساتھ ساتھ لکھتا جائے۔ اس طرح اس کی افادیت کافی محدود ہے۔ لیکن بہر حال پہلا قدم تو ہے اس شعبے میں۔ اس کی تکنیک نوٹ کی ہے؟ یہ ہمارے منھ سے ادا کردہ لفظ میں شامل ہر حرف کو علیحدہ نہیں شناخت کرتا بلکہ اس کی ڈیٹا بیس میں...
  19. ابو ہاشم

    ایک جانور کی قربانی ایک گھرانہ کی طرف سے کافی ہے

    کیا کوئی حدیث ہر صاحبِ استطاعت کی علیحدہ قربانی کے بارے میں بھی ہے؟
Top