یونیکوڈ میں جَلَّ جَلَالُہٗ کی علامت ( جل‍ ) نہیں ہے

ابو ہاشم نے 'اسلامک کمپیوٹنگ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 13, 2017

  1. ابو ہاشم

    ابو ہاشم محفلین

    مراسلے:
    688
    یونیکوڈ میں جَلَّ جَلَالُہٗ کی علامت ( جل‍ ) نہیں ہے۔ یہ علامت کئی کتابوں میں دیکھی تھی یونیکوڈ میں نہ ہونے کی وجہ سے علامت وقت کی گرد میں گم ہونے کا خدشہ ہے۔ یہ علامت اللہ تعالیٰ کے اسمِ ذات (اللہ)کے ساتھ سپرسکرپٹ میں لکھی جاتی تھی جیسے

    رحمۃ اللہ علیہ کے لیے ؒ
    رضی اللہ عنہ کے لیے ؓ
    علیہ السلام کے لیے ؑ
    صل اللہ علیہ وسلم کے لیے ؐ
    اور
    جَلَّ جَلَالُہٗ کے لیے جل‍
     
  2. شاھِدمحمُود

    شاھِدمحمُود محفلین

    مراسلے:
    1
    یونیسکو میں جلّ جلالہُ کےلئے ﷻ‬ کا استعمال دیکھنے میں آتا ہے
     

اس صفحے کی تشہیر