ورڈ نیٹ کا پڑھ کے معلومات میں اضافہ ہوا۔ آپ کا شکریہ
بہت گہرائی میں جائیں تو ایسا ہی ہو گا لیکن ایک عام آدمی کے لحاظ سے
بنیاد، اساس، بنا، نیو
کا ایک ہی مطلب ہو گا اور اسی طرح
سورج، آفتاب، شمس، مہر
کا بھی ایک ہی مطلب ہے۔ البتہ ان کے مفہوم کا باریک فرق اور ان کا محلِ استعمال مسلسل مطالعے سے واضح...