اس کا مطلب تو سیدھا سا ہے
مچھلی کے جنم دیے ہوؤں کو کس نے تیرایا
یعنی مچھلی کے بچوں کو تیرنا سیکھنے کی ضرورت نہیں ہوتی انھیں پیدائشی طور پر تیرنا آتا ہوتا ہے
آج گھر میں گیس ہیٹر کافی دیر سے لگا ہوا تھا اب میں نے کہا ہے کہ یہ بند بھی کر دو آکسیجن ختم ہو جائے گی تو بہن نے بتایا کہ انھوں نے اس کے پاس ہی پانی سے بھرا برتن رکھا ہوا ہے اس لیے اس سے کوئی مسئلہ نہیں ہو گا اور میں نے دیکھا کہ واقعی پاس برتن میں پانی پڑا ہوا ہے۔ میں نے کہا کہ یہ پانی آکسیجن...
ہمارے علاقے میں لفظ 'دِہاڑے' دنوں کے لیے استعمال ہوتا ہے یعنی 'دِہاڑا' 24 گھنٹے کے دورانیے کے لیے استعمال ہوتا ہے اور 'دِھہار' رات کا متضاد ہے یعنی یہ طلوعِ آفتاب سے غروبِ آفتاب تک کے دورانیے کے لیے استعمال ہوتا ہے