بہت شکریہ
در اصل یہ تعریف یا تصور کا مسئلہ تھا۔ اس کی طرف شروع میں ہی اشارہ کیا گیا تھا
ہمارے ہاں جس طرح ہمیں اردو لکھنا سکھائی گئی اس میں ب، پ وغیرہ کے نوکدار سرے کو جو کسی ترسیمے کے شروع اور درمیان میں آتے ہیں کو 'ب پ وغیرہ کا ٹُنڈا'بتایا گیا تھا اپنی مقامی بولی میں۔ بعد میں اسی تصور کے لیے...