عبید انصاری بھائی آپ لیپ ٹاپ پر ٹائپ کرتے ہیں یا موبائل پر؟ میں تو موبائل پر اردو محفل میں مراسلہ وغیرہ بھیجنا ہو تو وائس ٹائپنگ استعمال کرتا ہوں اس میں کچھ الفاظ کے نیچے لائن آجاتی ہے اگر یہ مطلوبہ لفظ نہیں ہے تواس کو ٹچ کرنے سے عام طور پر اپنا مطلوبہ لفظ مل جاتا ہے نیچے ایک لسٹ کی صورت میں اور...