چونکہ کریکٹر بیسڈ فانٹ بنا رہے ہیں اس لیے لگیچر سے پرہیز ہی کریں تو بہتر ہے۔ 'جی' کا علیحدہ لیگیچر بنانے کے بجائے کچھ اس طرح کی پروگرامنگ کر دی جائے (اگر ممکن ہو) کہ جی جب لفظ کے آخر میں آئے اور اس سے پہلے ا، آ، و ہوں اس کے ج کی شکل ایسی ہو گی (جیسی اوپر تصویر میں دکھائی گئی ہے) اور اس کے بعد ی...