حروف کا تعدد تو معلوم ہو گیا اب اگلا مرحلہ یہ معلوم کرنا ہے کہ کس کلید کو دبانا کتنا آسان یا کتنا مشکل ہے یعنی اس پر کتنا زیادہ یا کتنا کم وقت لگتا ہے؟ میرا خیال ہے home row پر بھی مختلف کلیدوں کے دبانے میں آسانی کا فرق ہے۔ آسانی کے لحاظ سے کلیدوں کی ترتیب معلوم ہو جائے تو پھر بس شماریاتی اردو...