خود نمائی کے لئے پنجابی زبان کا ایک جملہ ہے کلغی نکالنا۔ اس کائنات کی ہر شے کلغی نکالنے کے چکر میں رہتی ہے۔ یہی اس کائنات کا بنیادی منشور ہے۔ میں نے یہ کتاب لکھی ہے تو ظاہر ہے میں بھی کلغی نکالنے کے چکر میں ہی ہوں۔ سقراط نے کہا تھا:
میں لوگوں سے اس لئے بہتر ہوں کہ میں یہ تو جانتا ہوں کہ میں کچھ...