نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    PTI، اسمبلیوں سے استعفے کا فیصلہ، حتمی تاریخ کا اعلان مشاورت سے ہوگا، طاقتور اداروں کو بتا رہا ہوں ملک ڈیفالٹ کی طرف جارہا ہے، عمران خان

    سیاست سے آوٹ کون کرنا چاہتا ہے بس زحل کے اثرات کی وجہ سے اقتدار سے آوٹ ہوئے ہیں ستاروں کی چال درست ہونے کا انتظار کریں۔
  2. الف نظامی

    عمران خان کا تمام اسمبلیوں سے نکلنے کا فیصلہ

    عمران خان کو 126 دن دھرنہ دینا چاہیے گھر بیٹھ کر ان کی سیانست خطر ے ناک نہیں رہے گی۔
  3. الف نظامی

    عمران خان کا تمام اسمبلیوں سے نکلنے کا فیصلہ

    کے پی کے کا نیا وزیر اعلی مولانا فضل الرحمان کی مرضی کا ہوگا۔ یہ بات تو طے ہے۔
  4. الف نظامی

    PTI، اسمبلیوں سے استعفے کا فیصلہ، حتمی تاریخ کا اعلان مشاورت سے ہوگا، طاقتور اداروں کو بتا رہا ہوں ملک ڈیفالٹ کی طرف جارہا ہے، عمران خان

    راولپنڈی کا ایک بندہ اس نام نہاد مارچ میں شامل نہیں تھا۔ سوشل میڈیا پر جو مرضی کہانیاں سنا کر جعلی پرسیپشن مینجمنٹ کرتے رہیں
  5. الف نظامی

    عمران خان کا تمام اسمبلیوں سے نکلنے کا فیصلہ

    انقلاب مارچ کیوں اتنا جلدی ختم ہوگیا؟ فارن فنڈنگ کا تو کوئی مسئلہ نہیں ہوا؟
  6. الف نظامی

    عمران خان کا تمام اسمبلیوں سے نکلنے کا فیصلہ

    استعفے کڈو استعفے
  7. الف نظامی

    عمران خان کا تمام اسمبلیوں سے نکلنے کا فیصلہ

    استعفے جلد بھجوا دیں ، مولانا کی مرضی کا وزیر اعلی شیروانی بنوا رہا ہے:)
  8. الف نظامی

    عمران خان کا تمام اسمبلیوں سے نکلنے کا فیصلہ

    جو بویا ہے وہ کاٹنا تو پڑے گا اس صورتحال میں پی ٹی آئی کے نقطہ نگاہ سے سوال بس ایک ہی رہ جاتا ہے۔ اور وہ یہ کہ کیا عمران خان کے پاس مولانا کو بے اثر کرنے کا کوئی گر ہے ؟ تو سیدھا سا جواب یہ ہے کہ عمران خان کا سب سے طاقتور ہتھیار نیب ہے۔ اور یہی ہتھیار مولانا کے خلاف مکمل بے کار ہے۔ عمران خان...
  9. الف نظامی

    عمران خان کا تمام اسمبلیوں سے نکلنے کا فیصلہ

    میں نے جرمنی میں ایک بار ایک جرمن صحافی کو ہٹلر کے لطائف سنانا شروع کر دیے۔ میں جوں جوں لطائف سناتا گیا وہ ہنسنے یا قہقہہ لگانے کے بجائے سنجیدہ ہوتا گیا‘ میں شرمندہ ہو گیا اور میں نے اس سے پوچھا ’’ تم میرے لطائف سے لطف اندوز نہیں ہو رہے؟‘‘ اس نے سنجیدگی سے جواب دیا’’ یہ جھوٹے لطائف ہیں‘ ہٹلر...
  10. الف نظامی

    مشہور ٹی وی میزبان مستنصر حسین تارڑ دل کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقل

    مشہور ٹی وی میزبان مستنصر حسین تارڑ دل کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقل لاہور: مشہور ٹی وی میزبان مستنصر حسین تارڑ کو دل کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیاہے۔ ذرائع کے مطابق مستنصر حسین تارڑ کو سی سی یو میں رکھا گیا ہے،مستنصر حسین تارڑ کی جلد صحتیابی کیلئے ان کی اہلیہ نے قوم سے دعاؤں کی...
  11. الف نظامی

    روس اور یوکرین سے گندم کی درآمد پرطیب اردوان کا کردار قابل ستائش ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

    روس اور یوکرین سے گندم کی درآمد پرطیب اردوان کا کردار قابل ستائش ہے، وزیر اعظم شہباز شریف انقرہ: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین سے گندم برآمد کرنے کے معاہدے پر ترکیہ کے صدر کا کردار قابل ستائش ہے۔ پی این ایس جہاز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے بعد ترک صدر کے ہمراہ میڈیا سے...
  12. الف نظامی

    ایٹمی جہنم کی طرف

    یوکرین کے ایٹمی پلانٹ پر گولہ باری؛ آپ آگ سے کھیل رہے ہیں، اقوام متحدہ واشنگٹن: روس کے زیر کنٹرول یوکرین کے نیوکلیئر پاور پلانٹ گولہ باری سے لرز اٹھا جس پر اقوام متحدہ کے جوہری نگران ادارے نے مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کے حملوں سے ایک بڑی جوہری تباہی کا خطرہ ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق...
  13. الف نظامی

    تاسف مفتی رفیع عثمانی صاحب دارِ فانی سے کوچ فرما گئے۔

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالی درجات بلند فرمائے۔ آمین
Top