آمین یا رب العالمین!
دعا ہے کہ اللہ رب العزت ہم سب کی دعائیں وارث بھائی کے حق میں قبول فرمائے، اور آپ پر اپنی رحمتیں برکتیں نازل فرمائے، آپ کی خطاؤں سے درگزر فرمائے اور آپ کی چھوٹی چھوٹی نیکیوں کا بڑا بدلہ عطا فرمائے۔ آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین!