اب ہم سوچتے ہیں کہ محفل کو آپ کے جیسے خاموش طبع افراد کی بہت ضرورت ہے۔ :)
لوگوں کا کیا ہے وہ کچھ نہ کچھ کہتے ہی رہتے ہیں۔ آپ اپنا معمول جاری رکھیے۔ اور اس شعر کا ورد کرتی رہیے۔
دو چار لفظ کہہ کے میں خاموش ہو گئی
وہ مسکرا کے بولے بہت بولتی ہو تم
:) :) :)