بڑے دردناک مناظر ہیں جو ہم تک پہنچ رہے ہیں۔ اور یہ اُس کا عشرِ عشیر بھی نہیں ہے جو ہم تک پہنچ رہا ہے۔
ذرائع ابلاغ تو وہی دکھاتے ہیں جو اُنہیں دکھانے کو کہا جاتا ہے۔ انٹرنیٹ پر بھی پابندی ہے غالباً
LeechBlock
لیچ بلاک ایک ایسا اوپن سورس ٹول ہے جو آپ کو اپنے کام پر توجہ دینے میں مدد دیتا ہے۔ اور یہ آپ کے لئے ایسی ویب سائٹس کو بلاک کر دیتا ہے جو آپ کے وقت کے زیاں کا باعث بنیں۔
LeechBlock for Chrome
LeechBlock for Firefox
اسی طرح کا ایک بلاکر ColdTurkey بھی ہے۔ لیکن لیچ بلاک بلا...
السلام علیکم،
اس سلسلے میں ہم ایسے ٹولز شامل کریں گے جو کمپیوٹر پر کام کرنے والےافراد کو کام میں مدد دیتے ہیں یا ارتکازِ توجہ میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔
میں اس نام سے ایک لڑی شروع کرنا چاہ رہا تھا۔ اب سوچ رہا ہوں کہ لڑی کا نام کچھ اس طرح لکھا جائے۔
کام کاج میں معاون وسائل ( Productivity Tools)
آپ کی کیا رائے ہے؟
یہ بھی مناسب ہے۔
لیکن کیا ہی اچھا ہو کہ ہم کچھ نہ کچھ اردو بھی لکھ دیں، تاکہ اردو سمجھنے والے بھی سمجھ جائیں۔
ویسے لفظی ترجمے سے ہمیں کچھ خاص فائدے کی توقع نہیں لگ رہی۔
ذرائع یا اوزار کے مقابلے میں وسائل البتہ بہتر معلوم ہو رہا ہے۔
Productivity Tools
کے لئے کیا اردو متبادل اصطلاح ہو سکتی ہے؟؟؟؟
واضح رہے کہ پروڈکٹوٹی ٹولز عموماً کمپیوٹر کے وہ چھوٹے چھوٹے سافٹ وئر ہوتے ہیں جو کام کو آسان بناتے ہیں یا کام پر توجہ مرکوز رکھنے میں مدد دیتے ہیں۔
محمد وارث
ظہیراحمدظہیر
سید عاطف علی
مکرر مکرر وہ کہتے ہیں، جو شاعر کے شعر سناتے وقت باتوں میں لگے ہوئے تھے اور سُن نہ سکے۔ یا پھر وہ جو ایک بار میں شعر کو سمجھ نہ سکے۔
ایک معروف لطیفہ اس سلسلے میں یہ سننے کو ملتا ہے۔