نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    بول تیرے ساتھ کیا سلوک کیا جائے

    یعنی تھری ڈی کا سا تاثر دینے کے لئے آپ نے یہ کام کیا؟
  2. محمداحمد

    بول تیرے ساتھ کیا سلوک کیا جائے

    لیکن ہر کوئی آپ کی طرح آرٹسٹ تو ہوتا نہیں ہے۔ :) کچھ لوگ دو مصرعوں میں ایک بہت طویل واقعہ رقم کرتے ہیں۔ جسے پڑھنے والے واہ کہہ کر آگے بڑھ جاتے ہیں۔ آگے بڑھ جانے والوں کو شاعر دو مزید دلچسپ مصرعے عطا کرتا ہے اور پڑھنے والا یہ پوچھنا ہی بھول جاتا ہے کہ پہلے والے دومصرعوں میں جو کہا گیا ہے اُس...
  3. محمداحمد

    بول تیرے ساتھ کیا سلوک کیا جائے

    مافی مُجّد میں ہی ملتی ہے۔ مسجد جاؤ تو پھر معافی مانگنا پڑتی ہے۔ :) :)
  4. محمداحمد

    بول تیرے ساتھ کیا سلوک کیا جائے

    چاولوں کا آٹا، وائٹ سیمنٹ کی کیا ضرورت آ پڑی؟
  5. محمداحمد

    بول تیرے ساتھ کیا سلوک کیا جائے

    بالکل! جیسے گلِ یاسمین نے بے پر مکھی کی با تصویر روداد لکھ کر درو و غم بیان کیے ہیں۔ :) :)
  6. محمداحمد

    بول تیرے ساتھ کیا سلوک کیا جائے

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ شکر یہ ہے کہ آپ نے صر ف بے پر کی بنانے پر اکتفا کیا، اور بے پر کی اُڑانےکی کوشش نہیں کی۔ :) :) :)
  7. محمداحمد

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    ہم بڑی مشکل سے آج تھوڑا وقت نکال کر محفل میں آئے ہیں۔ کوئی ہے؟ جو ان نکات کی ایگزیکٹو سمری بنا دے۔ :)
  8. محمداحمد

    چِڑچِڑے اشعار :)

    ہماری ہی تمنا کیوں کرو تم تمہاری ہی تمنا کیوں کریں ہم
  9. محمداحمد

    چِڑچِڑے اشعار :)

    تم کون؟ میں خواہ مخواہ :)
  10. محمداحمد

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    عامر بھائی نے غالباً وٹس ا یپ نوٹیفکیشن کا ذکر کیا ہے۔
  11. محمداحمد

    چِڑچِڑے اشعار :)

    یہ وہی جون ایلیا ہیں کہ جو بڑے بد خو بھی ہیں اور خود سر بھی
  12. محمداحمد

    چِڑچِڑے اشعار :)

    شاعر روٹی نہ بنانے کے بہانے تراش رہا ہے۔ :)
  13. محمداحمد

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    یعنی ہم کچھ دن غائب کیا ہوئے، گلِ یاسمین وڈی آپا بن گئیں۔ :) :) :)
  14. محمداحمد

    چِڑچِڑے اشعار :)

    گاہے گاہے بس اب یہی ہو کیا تم سے مل کر بہت خوشی ہو کیا؟ جون ایلیا
  15. محمداحمد

    چِڑچِڑے اشعار :)

    اس سلسلے کا سب سے مشہور شعر: نہ چھیڑ اے نکہت باد بہاری راہ لگ اپنی تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں انشا اللہ خاں انشا :) :) :)
  16. محمداحمد

    چِڑچِڑے اشعار :)

    کچھ شاعر چڑچڑے ہوتے ہیں، اس سے آپ کو شاید ایسا لگے کہ سب شاعر چڑ چڑے نہیں ہوتے۔ بھئی یہ ہمیں نہیں پتہ! آپ سب سے فرداً فرداً خود ہی پوچھ لیجے۔ :) :) ہاں تو ہم کہہ رہے تھے کہ کچھ شاعر چڑچڑے ہوتے ہیں، لیکن کچھ شاعر چڑچڑے تو نہیں ہوتے لیکن کبھی کبھی چڑ جاتے ہیں۔ یعنی جزوقتی طور پر چڑے ہوئے ہوتے...
  17. محمداحمد

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    بہت مشکل کام بتا دیا، اچانک ہی۔ ہم تو ناکارہ لوگ ہیں بھئی۔ بس اللہ سے دعا ہے کہ اللہ ہمیں اپنا بندہ بنا لے۔
  18. محمداحمد

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    واقعی! ویسٹ انڈیز جیسی ٹیم کے بغیر ورلڈ کپ ادھورا محسوس ہو رہا ہے۔
  19. محمداحمد

    دنیائے کرکٹ کا عالمی اعزاز ۔ ورلڈ کپ 2023 (مردانہ)

    ابھی پاکستان سے میچ باقی ہے۔ اُمید ہے کچھ نہ کچھ دلدر دور ہو ہی جائیں گے، آسٹریلیا کے۔ :) :) :)
  20. محمداحمد

    تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

    اتنی اچھی اچھی باتیں ہو رہی تھیں۔ ایسے میں ہمارا ذکر کرنا کیا ضروری تھا؟ :LOL:
Top