نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    شہنشاہ رباعیات امجد حیدرآبادی

    کچھ روز میں اک تخم شجر ہوتا ہے کچھ وقت میں ایک قطرہ گُہر ہوتا ہے اے بندہ ناصبور تیرا ہر کام کچھ دیر سے ہوتا ہے مگر ہوتا ہے (امجد حیدر آبادی)
  2. الف نظامی

    لاحقہ "آمیز" سے بننے والے الفاظ

    بہت شکریہ ، فہرست میں شامل کر دیا ہے۔
  3. الف نظامی

    لاحقہ "اندوز" سے بننے والے الفاظ

    ایسے الفاظ کی فہرست جن کے آخر میں لاحقہ "اندوز" آتا ہے اکتساب اندوز آتش اندوز بہرہ اندوز تپش اندوز حظ اندوز ذخیرہ اندوز سبق اندوز سرور اندوز شرف اندوز طرب اندوز گہر اندوز لذت اندوز لطف اندوز نفع اندوز
  4. الف نظامی

    لاحقہ "افروز" سے بننے والے الفاظ

    ایسے الفاظ کی فہرست جن کے آخر میں لاحقہ "افروز" آتا ہے ادب افروز انجمن افروز ایمان افروز آتش افروز دماغ افروز بزم افروز بصیرت افروز جاوداں افروز جلوہ افروز جہاں افروز چمن افروز چہرہ افروز حسن افروز حقیقت افروز حیات افروز خیال افروز دل افروز رنگ افروز رونق افروز زینت افروز ساغر افروز شب افروز...
  5. الف نظامی

    لاحقہ "شناس" سے بننے والے الفاظ

    بہت شکریہ ، فہرست میں شامل کر دیا ہے
  6. الف نظامی

    لاحقہ "گاہ" سے بننے والے الفاظ

    تصحیج کا بہت شکریہ !
  7. الف نظامی

    لاحقہ "طلب" سے بننے والے الفاظ

    بہت شکریہ ، فہرست میں شامل کر دیا ہے۔
  8. الف نظامی

    لاحقہ "آور" سے بننے والے الفاظ

    ایسے الفاظ کی فہرست جن کے آخر میں لاحقہ "آور" آتا ہے بار آور بر آور ثمر آور حملہ آور خمار آور خندہ آور خواب آور خون آور دست آور رقص آور زباں آور زبان آور زور آور شہرہ آور عمل آور قد آور کف آور کیف آور متلی آور نام آور نشاط آور نشہ آور
  9. الف نظامی

    لاحقہ "آمیز" سے بننے والے الفاظ

    ایسے الفاظ کی فہرست جن کے آخر میں لاحقہ "آمیز" آتا ہے استعارہ آمیز استہزا آمیز اشتہا آمیز اشتیاق آمیز اضطراب آمیز التجا آمیز التفات آمیز الم آمیز انتشار آمیز انقلاب آمیز اہانت آمیز بہار آمیز بہجت آمیز تاسف آمیز تباہی آمیز تجدد آمیز تحریک آمیز تحسین آمیز تحقیر آمیز تحکم آمیز تحیر آمیز تخلیقیت...
  10. الف نظامی

    لاحقہ "طلب" سے بننے والے الفاظ

    بہت شکریہ ، فہرست میں شامل کر دیا ہے
  11. الف نظامی

    لاحقہ "طلب" سے بننے والے الفاظ

    بہت شکریہ سید صاحب۔
  12. الف نظامی

    لاحقہ "آرا" سے بننے والے الفاظ

    ایسے الفاظ کی فہرست جن کے آخر میں لاحقہ "آرا" آتا ہے ارجمند آرا اضطراب آرا انجمن آرا اورنگ آرا بزم آرا تخت آرا جلوہ آرا جہاں آرا چمن آرا حسن آرا حیرت آرا خود آرا خورشید آرا دل آرا راحت آرا ستم آرا سخن آرا سریر آرا شہر آرا صف آرا عالم آرا عکس آرا عمل آرا غزل آرا فرحت آرا فریب آرا لشکر آرا مجلس...
  13. الف نظامی

    کثیر الاستعمال الفاظ کی فہرست بمعہ معیاری تلفظ

    ان شا اللہ ، اللہ تعالی کی طرف سے توفیق ہوئی تو یہ کام ہو جائے گا۔
  14. الف نظامی

    لاحقہ "کشا" سے بننے والے الفاظ

    ایسے الفاظ کی فہرست جن کے آخر میں لاحقہ "کشا" آتا ہے اسرار کشا آغوش کشا بال کشا پہلو کشا جہاں کشا چشم کشا چہرہ کشا دل کشا طلسم کشا عقدہ کشا قبض کشا کشور کشا گرہ کشا لب کشا مشکل کشا نقاب کشا نظر کشا
  15. الف نظامی

    لاحقہ "گو" سے بننے والے الفاظ

    ایسے الفاظ کی فہرست جن کے آخر میں لاحقہ "گو" آتا ہے اردو گو افسانہ گو ایہام گو باز گو بد گو بسیار گو بیہودہ گو تسبیح گو تشریح گو ثنا گو حق گو حمد گو خلق گو خوش گو داستاں گو داستان گو دروغ گو دشنام گو دعا گو راست گو رباعی گو رجز گو ریختہ گو ریختی گو زود گو سخت گو سخن گو شعر گو صاف گو طنز گو غزل...
  16. الف نظامی

    لاحقہ "طلب" سے بننے والے الفاظ

    ہزاروں خواہشیں ایسی۔۔۔ ریختہ ڈکشنری ملاحظہ کیجیے https://www.rekhtadictionary.com
  17. الف نظامی

    لاحقہ "گاہ" سے بننے والے الفاظ

    ایسے الفاظ کی فہرست جن کے آخر میں لاحقہ "گاہ" آتا ہے اجتماع گاہ ادب گاہ اعتکاف گاہ اقامت گاہ امتحان گاہ امید گاہ انتظار گاہ آرام گاہ آماج گاہ بار گاہ بازی گاہ بزم گاہ بسمل گاہ پناہ گاہ پیش گاہ تجربہ گاہ تخت گاہ تربیت گاہ تعلیم گاہ تفریح گاہ تکیہ گاہ تماشا گاہ تماشہ گاہ جلسہ گاہ جلوہ گاہ جنازہ...
  18. الف نظامی

    لاحقہ "شناس" سے بننے والے الفاظ

    جی ابو ہاشم صاحب تصحیح کا بہت شکریہ۔
  19. الف نظامی

    لاحقہ "کدہ" سے بننے والے الفاظ

    ایسے الفاظ کی فہرست جن کے آخر میں لاحقہ "کدہ" آتا ہے احتیاط کدہ آتش کدہ آرام کدہ بت کدہ تجلی کدہ جہالت کدہ حکایت کدہ حیرت کدہ خلوت کدہ خلوت کدہ خم کدہ دانش کدہ دولت کدہ راحت کدہ زیارت کدہ سخن کدہ صنم کدہ ظلم کدہ ظلمت کدہ عبادت کدہ عشرت کدہ عیش کدہ غربت کدہ غم کدہ گل کدہ ماتم کدہ مے کدہ ہجرت کدہ...
  20. الف نظامی

    لاحقہ "اندیش" سے بننے والے الفاظ

    تصحیح کا بہت شکریہ
Top