لاحقہ "آرا" سے بننے والے الفاظ

الف نظامی

لائبریرین
ایسے الفاظ کی فہرست جن کے آخر میں لاحقہ "آرا" آتا ہے

ارجمند آرا
اضطراب آرا
انجمن آرا
اورنگ آرا
بزم آرا
تخت آرا
جلوہ آرا
جہاں آرا
چمن آرا
حسن آرا
حیرت آرا
خود آرا
خورشید آرا
دل آرا
راحت آرا
ستم آرا
سخن آرا
سریر آرا
شہر آرا
صف آرا
عالم آرا
عکس آرا
عمل آرا
غزل آرا
فرحت آرا
فریب آرا
لشکر آرا
مجلس آرا
محاذ آرا
محفل آرا
مسند آرا
معرکہ آرا
نکتہ آرا
ہنگامہ آرا
 
Top