اردو اور ہم سب کا اللہ ہی حافظ ہے
لفظ کو یہاں لکھنے سے پہلے لغت میں دیکھا ضرور ہے۔ اس لیے حوالہ جات پیش خدمت ہیں
کاشانی اطلس کے چھت پوش کے نیچے نقری فانوس جگمگا رہے تھے
ریختہ ڈکشنری:
زنار پوش
ریختہ:
صاعقہ پوش:
’’تنقید کا کام، جیسا کہ ذکر ہوا، شعری لسانیات کے وسیلے سے تخیلی دنیا کی سایہ گوں...
1- تحقیقی مقاصد کے لیے کتابوں سے حاصل کردہ متن زیادہ بہتر ہے
بشکریہ نبیل
-
2- جہاں تک دورنگی کی بات ہے تو اردو کے کثیر الاستعمال الفاظ کی فہرست بناتے ہوئے ہمیں عربی و قرآنی و فارسی الفاظ کو غیر پروگرامنگ (مینول) طریقہ سے علیحدہ کرنا پڑا اگرچہ یہ ڈیٹا کسی فورم کا نہیں بلکہ کتابوں سے حاصل کردہ متن...
ایسے الفاظ کی فہرست جن کے آخر میں لاحقہ "بان" آتا ہے
باغ بان
پشت بان
پُشْتی بان
شتر بان
در بان
ریڑھی بان
جہاں بان
دید بان
فیل بان
کشتی بان
گاڑی بان
گلہ بان
مہر بان
کب کا رسوا میرے اعمال مجھے کر دیتے
میری قسمت کہ ملا تجھ سا خطا پوش مجھے
(نصیر الدین نصیر )
زعفرانی پوش
قضا پوش: این ترکیب مروج در زبانِ فارسی
کارپس میں تلاش کرنے سے یہ شعر ملا
ہر قطرہ ہے طوفانِ قضا پوش دمِ جنگ
ہر فرد یہاں کوہ فگن ، زور شکن ہے
امیر حمزہ شنواری
ارمغانِ حجاز : اقبال اکادمی پاکستان کراچی
سید راحت زا خیلی
بانگِ درا : اقبال اکادمی پاکستان کراچی
سمندر خان سمندر
اسرارِ خودی : پاکستان پبلی کیشنز کراچی
رموزِ بیخودی: پاکستان پبلی کیشنز کراچی
پروفیسر سید الابرار
پہ اسلام کنبے و مذہبی افکار و نوے تشکیل : اقبال اکادمی پاکستان...